Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

متحدہ قومی موومنٹ آج سہ پہرتین بجے شاہراہ قائدین نورانی کباب ہاؤس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کرے گی،اعلامیہ ایم کیوایم


متحدہ قومی موومنٹ آج سہ پہرتین بجے شاہراہ قائدین نورانی کباب ہاؤس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کرے گی،اعلامیہ ایم کیوایم
 Posted on: 10/26/2014
متحدہ قومی موومنٹ آج سہ پہرتین بجے شاہراہ قائدین نورانی کباب ہاؤس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کرے گی،اعلامیہ ایم کیوایم
سندھ کے تمام شہروں سمیت ملک بھرمیں ایم کیوایم کے زیراہتمام احتجاجی مظاہروں کاانعقاد کیا جائیگا
حق پرست عوام احتجاجی مظاہروں میں زیادہ سے زیادہ تعدادمیں شرکت کرکے لفظ مہاجرکی حرمت کی پامالی کے خلاف اپنااحتجاج ریکارڈکرائیں،رابطہ کمیٹی کی اپیل
کراچی:۔۔26؍ اکتوبر 2014ء 
متحدہ قومی موومنٹ آج سہ پہرتین بجے شاہراہ قائدین نورانی کباب ہاؤس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کرے گی۔مظاہرے کے شرکاء ہاتھوں میں پلے کارڈاٹھاکرپاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماء خورشیدشاہ کے خلاف اپنااحتجاج ریکارڈکرائیں گے۔ایم کیوایم کے اعلامیہ کے مطابق گذشتہ دنوں خورشیدشاہ کی جانب سے ’’ لفظ مہاجر کو گالی قرار دینے کے خلاف مورخہ 26؍ اکتوبر 2014ء بروز اتوار سہ پہر 3بجے شاہراہ قائدین ( نورانی کباب ہاؤس ) پر ایم کیو ایم کے تحت بڑا احتجاجی مظاہرے کاانعقاد کیا جارہاہے جس میں حق پرست عوام مائیں ، بہنیں ، بزرگ اورنوجوان شرکت کرینگے جبکہ سندھ کے تمام شہروں سمیت ملک بھرمیں ایم کیوایم کے زیراہتمام احتجاجی مظاہروں کاانعقاد کیا جائیگا ۔ علاوہ ازیں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی نے حق پرست عوام سے اپیل کی کہ وہ احتجاجی مظاہروں میں زیادہ سے زیادہ تعدادمیں شرکت کریں اورلفظ مہاجرکی حرمت کی پامالی کے خلاف اپنابھرپوراحتجاج ریکارڈکرائیں۔ 

12/3/2016 9:41:51 AM