Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

محرم الحرام میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی برقرار رکھنے کیلئے ایم کیوایم کے زیراہتمام تمام مکاتب فکر کے علمائے کرام کا اجتماع 23اکتوبر جمعرا ت کو لال قلعہ گراؤنڈ عزیز آباد میں ہوگا


محرم الحرام میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی برقرار رکھنے کیلئے ایم کیوایم کے زیراہتمام تمام مکاتب فکر کے علمائے کرام کا اجتماع 23اکتوبر جمعرا ت کو لال قلعہ گراؤنڈ عزیز آباد میں ہوگا
 Posted on: 10/22/2014
محرم الحرام میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی برقرار رکھنے کیلئے ایم کیوایم کے زیراہتمام تمام مکاتب فکر کے علمائے کرام کا اجتماع 23اکتوبر جمعرا ت کو لال قلعہ گراؤنڈ عزیز آباد میں ہوگا 
اجتماع سے ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین خصوصی خطاب کریں گے 
کراچی ۔۔۔22، اکتوبر2014ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام ہر سال کی طرح امسال بھی محرم الحرام کے مہینے میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی برقرار رکھنے اور مذہبی رواداری کے قیام کیلئے تمام مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے علمائے کرام کا اجتماع مورخہ23اکتوبر2014ء بروز جمعرات 3:30بجے لال قلعہ گراؤنڈ عزیز آباد میں ہوگا جس سے ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین خصوصی خطاب کریں گے۔ ایم کیوایم کی علماء کمیٹی کی جانب سے اجتماع میں شرکت کیلئے مختلف علمائے کرام سے ملاقاتوں اور دعوت دینے کا سلسلہ جاری ہے جبکہ لال قلعہ گراؤنڈ عزیزآباد میں اجتماع کے انتظامات بھی مکمل کرلئے گئے ہیں ۔ 

4/18/2024 12:57:40 PM