Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کسی بھی قیمت پر دوبارہ پیپلزپارٹی کے ساتھ حکومت میں شامل نہیں ہوگی ۔ الطاف حسین


ایم کیوایم کسی بھی قیمت پر دوبارہ پیپلزپارٹی کے ساتھ حکومت میں شامل نہیں ہوگی ۔ الطاف حسین
 Posted on: 10/21/2014
ایم کیوایم کسی بھی قیمت پر دوبارہ پیپلزپارٹی کے ساتھ حکومت میں شامل نہیں ہوگی ۔ الطاف حسین
ایم کیوایم کے تمام سیکٹرز، زونوں ، تنظیمی ونگزاورشعبہ جات کاپارٹی کی قیادت پر سخت دباؤ ہے کہ پیپلزپارٹی کی حکومت میں کسی بھی قیمت پر دوبارہ شامل نہ ہوا جائے بلکہ حکومت میں دوبارہ شمولیت کاسوچنا بھی سوفیصدنامناسب عمل ہوگا
ایم کیوایم کے قائدالطاف حسین کی عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید سے فون پر گفتگو
شیخ رشید نے قائدتحریک الطاف حسین کوفون کرکے ان کی خیریت دریافت کی
لندن۔۔۔21 اکتوبر2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ ایم کیوایم کسی بھی قیمت پر دوبارہ پیپلزپارٹی کے ساتھ حکومت میں شامل نہیں ہوگی ۔انہوں نے یہ بات عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید سے فون پر گفتگوکرتے ہوئے کہی۔ شیخ رشید نے جناب الطاف حسین کوفون کرکے ان کی خیریت دریافت کی اور ان سے موجودہ صورتحال پر گفتگوکی۔جناب الطاف حسین نے شیخ رشیدسے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ ایم کیوایم تمام سیکٹرز، زونوں اوراضلاع کے کارکنوں، تمام تنظیمی ونگزاورشعبہ جات جیسے لیبرڈویژن، اے پی ایم ایس او، شعبہ خواتین، ایلڈرزونگ، لیگل ایڈکمیٹی، میڈیکل ایڈ کمیٹی، سی ای سی، ریزیڈینٹس کمیٹیوں اوردیگر تمام تنظیمی کمیٹیوں کاپارٹی کی قیادت ،رابطہ کمیٹی اوردیگرذمہ داران پر سخت دباؤ ہے کہ پیپلزپارٹی کی حکومت میں کسی بھی قیمت پر دوبارہ شامل نہ ہوا جائے بلکہ حکومت میں دوبارہ شمولیت کاسوچنا بھی سوفیصدنامناسب عمل ہوگا۔ 

4/23/2024 12:13:08 PM