Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم میر پو رخاص زون سیکٹراے کے کارکن فر ید احمداور نوابشاہ زون سیکٹر سکرنڈ کے کارکن امجد مراد خانزادہ کے انتقا ل پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس


ایم کیوایم میر پو رخاص زون  سیکٹراے کے کارکن فر ید احمداور نوابشاہ زون سیکٹر سکرنڈ کے کارکن امجد مراد خانزادہ کے انتقا ل پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
 Posted on: 10/21/2014
ایم کیوایم میر پو رخاص زون  سیکٹراے کے کارکن فر ید احمداور نوابشاہ زون سیکٹر سکرنڈ کے کارکن امجد مراد خانزادہ کے انتقا ل پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس 
ؑ لندن:۔۔21؍ اکتوبر 2014ء 
متحد ہ قو می موومنٹ کے قا ئد جنا ب الطاف حسین نے ایم کیوایم میر پور خا ص زون سیکٹر A یونٹ 2/Bکے کارکن فرید احمداور ایم کیوایم نوابشاہ زون سیکٹر سکرنڈ کے کارکن امجد مراد خانزادہ کے انتقا ل پر گہر ے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ایک تعزیتی بیا ن میں جنا ب الطاف حسین نے مرحو مین کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعز یت و ہمدردی کا اظہار کر تے ہو ئے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تما م کارکنا ن آپ کے غم میں برابر کے شر یک ہیں۔ جنا ب الطاف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مر حو مین کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور سو گوار لواحقین کو یہ صد مہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطا کرے (آمین )


12/8/2016 4:07:10 PM