Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

حق پرست رکن صوبائی اسمبلی زبیر احمد کی ہمشیرہ سائربانوکے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار تعزیت


حق پرست رکن صوبائی اسمبلی زبیر احمد کی ہمشیرہ سائربانوکے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار تعزیت
 Posted on: 10/18/2014
حق پرست رکن صوبائی اسمبلی زبیر احمد کی ہمشیرہ سائربانوکے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار تعزیت 
لندن ۔۔۔18اکتوبر2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے حق پرست رکن سندھ اسمبلی زبیر احمد کی بہن سائرہ بانو کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے مرحومہ کے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہا ر کرتے ہوئے کہا ہے کہ دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔جناب الطاف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطافرمائے اورزبیر احمد سمیت مرحومہ کے تمام سوگوار لواحقین کو صبرجمیل عطاکرے۔ (آمین )

4/25/2024 1:25:05 AM