Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیو ایم کے وفد کی صوفی بزرگ حضرت عبداللہ شاہ غازی کے 1284ویں عرس کے موقع پر درگاہ پر حاضری


ایم کیو ایم کے وفد کی صوفی بزرگ حضرت عبداللہ شاہ غازی کے 1284ویں عرس کے موقع پر درگاہ پر حاضری
 Posted on: 10/17/2014
ایم کیو ایم کے وفد کی صوفی بزرگ حضرت عبداللہ شاہ غازی کے 1284ویں عرس کے موقع پر درگاہ پر حاضری 
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین کی جانب سے چادر چڑھائے اور فاتحہ خوانی بھی کی 
وفد میں ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی ، ارکان رابطہ کمیٹی ، معاون رابطہ کمیٹی و دیگر بھی کی شرکت 
کراچی:۔۔17؍ اکتوبر 2014ء 
صوفی بزرگ حضرت سید عبداللہ شاہ غازی ؒ کے 1284ویں عرس کے موقع پر ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے جمعہ کے روز مزار پر حاضری دی اور متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین کی جانب سے چادر چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی۔ وفد میں ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی ، کے ہمراہ رکن رابطہ کمیٹی اورصوبائی معاون خصوصی عبدالحسیب ، رکن رابطہ کمیٹی محمد عارف خان ایڈوکیٹ اور معاون رابطہ کمیٹی غازی صلاح الدین بھی موجود تھے ۔ایم کیو ایم کا وفد مزار پر پہنچا تو مزار انتظامیہ نے وفد کو خوش آمدید کہاایم کیو ایم کے قائد جناب الطاف حسین کی جانب سے کیلئے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا اور عرس کے موقع پر زائرین کیلئے گورنر سندھ اور صوبائی حکومت کی جانب سے کئے جانے والے انتظامات پر اطمینان کا اظہار بھی کیا۔

12/9/2016 5:32:59 AM