Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

معروف شاعر منظر ایوبی کی صاحبزادی اور ممتاز شاعرہ محترمہ حجاب منظر کے انتقال پرجناب الطا ف حسین کااظہار تعزیت


معروف شاعر منظر ایوبی کی صاحبزادی اور ممتاز شاعرہ محترمہ حجاب منظر کے انتقال پرجناب الطا ف حسین کااظہار تعزیت
 Posted on: 10/17/2014
معروف شاعر منظر ایوبی کی صاحبزادی اور ممتاز شاعرہ محترمہ حجاب منظر کے انتقال پرجناب الطا ف حسین کااظہار تعزیت 
لندن ۔۔۔17، اکتوبر2014ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے معروف شاعر منظرایوبی کی صاحبزادی اور ممتا ز شاعرہ محترمہ حجاب منظر کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں انہوں نے مرحومہ کے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمددی کااظہا ر کرتے ہوئے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔ جناب الطاف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور منظر ایوبی سمیت مرحومہ کے تمام سوگوار لواحقین کو صبرجمیل عطاکرے۔ (آمین)

12/7/2016 2:33:22 AM