Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

حق پرست رکن سندھ اسمبلی عبد اللہ شیخ نے ایم کیوایم کے ایم او سی کے انچارج فرخ اعظم کے ہمراہ گلشن معمار میں واقع درویش بابا قلندری کے سالانہ عرس کا مزار پر قائد تحریک جناب الطاف حسین کی جانب سے چادر چڑھا کر افتتاح کیا

 Posted on: 10/14/2014

کراچی ۔۔۔14، اکتوبر2014ء 
حق پرست رکن سندھ اسمبلی عبد اللہ شیخ نے ایم کیوایم کراچی مضافاتی آرگنائزنگ کمیٹی کے انچارج فرخ اعظم کے ہمراہ گلشن معمار کے ٹھارو مینگل بروہی گوٹھ میں واقع عبد الکریم شاہ المعروف درویش بابا قلندری کے سالانہ عرس کا مزار پر قائد تحریک جناب الطاف حسین کی جانب سے چادر چڑھا کر افتتاح کیا۔اس موقع پر ایم کیوایم کراچی مضافاتی آرگنائزنگ کمیٹی کے جوائنٹ انچارج اسلم بلوچ ، سید احمد رضا ، اراکین منظور احمدجوکھیو ، عبد القادر بلوچ اور سید معین الدین کے علاوہ درویش بابا قلندری کے مریدین اور زائرین کی بڑی تعداد موجود تھی ۔عبد اللہ شیخ اورانچارج و اراکین کے ایم او سی درویش بابا قلندری کے عرس کے موقع پر مزار شریف پر فاتحہ خوانی کی اور ملک باالخصوص کراچی میں امن و امان ، دہشت گردی اور آئی ڈی پیز کی مشکلات کے خاتمے ، آپریشن ضرب عضب کی کامیابی اور قائدتحریک جناب الطاف حسین کی درازی عمر ، صحت وتندرستی کیلئے دعا بھی کی بعدازاں وہ عرس کے موقع پر ہونے والی دیگر تقریبات میں شامل ہوئے۔ اس موقع پر مزار کے متولی لالہ بروہی نے عبد اللہ شیخ اور انچارج و اراکین کے ایم او سی سے دلی تشکر کااظہار کیا اور ان کی توجہ ٹھارومینگل بروہی گوٹھ کے مکینوں کے مسائل کی جانب دلائی جس پر عبد اللہ شیخ نے گوٹھ اور اس کے مکینوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پرحل کرانے کی یقین دہانی کرائی ۔ 

12/3/2016 7:44:35 AM