Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

جئے سندھ قومی محاذ کے وائس چیئرمین ڈاکٹر نیاز کالانی کے بھائی محمد مٹھل کالانی کے انتقال پر رابطہ کمیٹی کااظہار تعزیت


جئے سندھ قومی محاذ کے وائس چیئرمین ڈاکٹر نیاز کالانی کے بھائی محمد مٹھل کالانی کے انتقال پر رابطہ کمیٹی کااظہار تعزیت
 Posted on: 10/14/2014
جئے سندھ قومی محاذ کے وائس چیئرمین ڈاکٹر نیاز کالانی کے بھائی محمد مٹھل کالانی کے انتقال پر رابطہ کمیٹی کااظہار تعزیت 
کراچی ۔۔۔14، اکتوبر2014ء 
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے جئے سندھ قومی محاذ کے وائس چیئرمین ڈاکٹر نیاز کالانی کے چھوٹے بھائی محمد مٹھل کالانی کے روڈ ایکسیڈنٹ میں انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہا رکیا ہے ۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے مرحوم کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی ۔ رابطہ کمیٹی نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگواران کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطاکرے ۔ (آمین)

12/6/2016 6:14:23 AM