Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم صوبہ خیبرپختون خواہ اورفاٹاکے نومنتخب صدربیرسٹرمحمدعلی سیف کی جماعت اسلامی خیبرپختون خوا ہ کےامیرپروفیسرابراہیم سے ملاقات


ایم کیوایم صوبہ خیبرپختون خواہ اورفاٹاکے نومنتخب صدربیرسٹرمحمدعلی سیف کی جماعت اسلامی خیبرپختون خوا ہ کےامیرپروفیسرابراہیم سے ملاقات
 Posted on: 10/13/2014
ایم کیوایم صوبہ خیبرپختون خواہ اورفاٹاکے نومنتخب صدربیرسٹرمحمدعلی سیف کی جماعت اسلامی خیبرپختون خوا ہ کےامیرپروفیسرابراہیم سے ملاقات
بیرسٹرمحمدعلی سیف نے پروفیسرابراہیم کوقائدتحریک الطاف حسین کاخیرسگالی کا پیغام پہنچایا
ملاقات انتہائی خوشگوارماحول میں ہوئی جس میں دونوں رہنماؤں کی جانب سے خیبرپختونخواہ اوراس کےعوام کی فلاح وبہوداورترقی وخوشحالی کے لئے مل جل کرکام کرنے پراتفاق کیاگیا
پشاور:۔۔۔13، اکتوبر2014ء 
متحدہ قومی موومنٹ صوبہ خیبرپختونخوا ہ اورفاٹاکے نومنتخب صدر بیرسٹرمحمدعلی سیف نے جماعت اسلامی خیبرپختونخواہ کے امیر پروفیسر ابراہیم اوردیگرذمہ داران سے پشاورمیں ملاقات کی اورانہیں قائدتحریک الطاف حسین کی جانب سے خیرسگالی کاپیغام پہنچایا۔پیرکے روزجماعت اسلامی کے صوبائی دفترمیں ہونیوا لی ملاقات انتہائی خوشگوار ماحول میں ہوئی جس میں جماعت اسلامی کے صوبائی جنرل سیکریٹری شبیراحمدخان،صوبائی سیکرٹری اطلاعات اسراراللہ ایڈووکیٹ بھی موجودتھے۔اس موقع پرجماعت اسلامی کے رہنماؤں نے ایم کیو ایم کی جانب سے بیرسٹرمحمدعلی سیف کوصوبہ خیبرپختونخواہ اورفاٹاکاصدربنائے جانے پرانہیں مبارکبادپیش کی اورصوبہ خیبرپختونخوا ہ کی ترقی وخوشحالی اورعوام کی فلاح بہبودکے لئے مل جل کرکام کرنے پرباہمی اتفاق کااظہارکیا۔ 

12/10/2016 12:54:33 AM