Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

جیو نیوز کے نیوز اینکر فیصل کریم کے والد کے انتقال پر جناب الطاف حسین کااظہار افسوس


جیو نیوز کے نیوز اینکر فیصل کریم کے والد کے انتقال پر جناب الطاف حسین کااظہار افسوس
 Posted on: 10/13/2014
جیو نیوز کے نیوز اینکر فیصل کریم کے والد کے انتقال پر جناب الطاف حسین کااظہار افسوس
لندن۔۔۔13، اکتوبر2014ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے جیو نیوز کے نیوز اینکر فیصل کریم کے والد کے انتقال پر گہرے دکھ او ر افسوس کااظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں انہوں نے مرحوم کے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کااظہا رکرتے ہوئے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔ جناب الطاف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اورسوگواران کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطاکرے۔ (آمین)


12/10/2016 8:33:58 AM