Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

سوگوارکارکنان سے ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت


سوگوارکارکنان سے ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
 Posted on: 10/10/2014
سوگوارکارکنان سے ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت 
کراچی ۔۔۔10اکتوبر2014ء
متحد ہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم دادو زون کے ذمہ دار ثناء اللہ منگی کے والد منظور علی منگی ،متحدہ سوشل فورم کے رکن محمد حسن لکھی جمالی کے بھائی اعجاز احمد اور اورنگی ٹاؤن سیکٹر یونٹ 123کے ذمہ دار اشفاق احمد کے برادر نسبتی عبد الجبار کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین کو صبر کی تلقین کی ہے ۔ رابطہ کمیٹی نے مرحومین کے تمام سوگواران سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ تمام مرحومین کو اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا کرے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔

12/9/2016 5:40:31 AM