Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

پنجاب کی تحصیل راجن پور میں دو بسوں کے ہولناک تصادم کے نتیجے میں متعدد افراد کے ہلاک اور زخمی ہونے پر جناب الطاف حسین کااظہار افسوس


پنجاب کی تحصیل راجن پور میں دو بسوں کے ہولناک تصادم کے نتیجے میں متعدد افراد کے ہلاک اور زخمی ہونے پر جناب الطاف حسین کااظہار افسوس
 Posted on: 10/10/2014
پنجاب کی تحصیل راجن پور میں دو بسوں کے ہولناک تصادم کے نتیجے میں متعدد افراد کے ہلاک اور زخمی ہونے پر جناب الطاف حسین کااظہار افسوس 
لندن۔۔۔10، اکتوبر2014ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے پنجاب کی تحصیل راجن پور میں دو بسوں کے درمیان ہولناک تصادم کے نتیجے میں متعدد افراد کی ہلاکت اور زخمی ہونے پر گہرے دکھ او رافسوس کااظہا رکیا ہے ۔ ایک بیان میں انہوں نے حادثہ میں ہلاک ہونے والے افراد کے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہا رکرتے ہوئے کہاکہ مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔ جناب الطاف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ ہلاک شدگان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے ، سوگواران کو صبرجمیل عطاکرے اور زخمی افراد کو جلد و مکمل صحت یابی عطا فرمائے ۔ 

12/10/2016 6:15:50 PM