Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

پاکستان کی ممتازادیبہ ،ڈرامہ نگاراوردانشوراورپاکستان کی ممتازشخصیت محترمہ فاطمہ ثریابجیا کی علالت پر ایم کیوایم کے قائدالطاف حسین کااظہارتشویش


پاکستان کی ممتازادیبہ ،ڈرامہ نگاراوردانشوراورپاکستان کی ممتازشخصیت محترمہ فاطمہ ثریابجیا کی علالت پر ایم کیوایم کے قائدالطاف حسین کااظہارتشویش
 Posted on: 10/9/2014
پاکستان کی ممتازادیبہ ،ڈرامہ نگاراوردانشوراورپاکستان کی ممتازشخصیت محترمہ فاطمہ ثریابجیا کی علالت پر
ایم کیوایم کے قائدالطاف حسین کااظہارتشویش
دعاہے اللہ تعالیٰ محترمہ فاطمہ ثریابجیا کوصحت وتندرستی عطاکرے اوران کی عمردرازکرے۔ الطاف حسین
محترمہ فاطمہ ثریابجیا پاکستان کی تہذیب وثقافت ،ادب اورفنون لطیفہ کاایک سرمایہ ہیں ۔الطاف حسین
عوام محترمہ فاطمہ ثریابجیاکی صحتیابی کیلئے دعاکریں۔الطاف حسین کی اپیل
لندن۔۔۔ 9 اکتوبر2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے پاکستان کی ممتازادیبہ ،ڈرامہ نگاراوردانشوراورپاکستان کی ممتازشخصیت محترمہ فاطمہ ثریابجیا کی علالت پر سخت تشویش کااظہارکیاہے اوردعاکی ہے کہ اللہ تعالیٰ محترمہ فاطمہ ثریابجیا کوصحت وتندرستی عطاکرے اوران کی عمردرازکرے۔اپنے بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ محترمہ فاطمہ ثریابجیا پاکستان کی تہذیب وثقافت ،ادب اورفنون لطیفہ کاایک سرمایہ ہیں اوران کی علالت پر ان کے تمام چاہنے والوں میں بے چینی پائی جاتی ہے ۔ انہوں نے عوام سے بھی اپیل کی کہ وہ محترمہ فاطمہ ثریابجیاکی صحتیابی کیلئے دعاکریں۔

12/7/2016 6:10:33 PM