Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

کراچی میں جے یوآئی ف کے رہنما مولاناساجداللہ اور مولانامسعود کی ٹارگٹ کلنگ کے واقعات قابل مذمت ہیں۔ الطاف حسین


کراچی میں جے یوآئی ف کے رہنما مولاناساجداللہ اور مولانامسعود کی ٹارگٹ کلنگ کے واقعات قابل مذمت ہیں۔ الطاف حسین
 Posted on: 10/7/2014
کراچی میں جے یوآئی ف کے رہنما مولاناساجداللہ اور مولانامسعود کی ٹارگٹ کلنگ کے واقعات قابل مذمت ہیں۔ الطاف حسین
یہ واقعہ شہرمیں فرقہ وارانہ فسادات کی آگ بھڑکا نے کی گھناؤنی سازش کاحصہ ہے 
بعض امن دشمن عناصرسوچی سمجھی سازش کے تحت شہرمیں فرقہ وارانہ قتل کے واقعات کرر ہے ہیں تاکہ عوام کوفقہ اورمسلک کی بنیادپرآپس میں لڑایاجائے
عوام فقہ اورمسلک کی بنیادپر آپس میں لڑنانہیں چاہتے بلکہ وہ آپس میں ملکررہ رہے ہیں، عوام ’’ لکم دینکم ولی الدین‘‘ پریقین رکھتے ہیں
مولاناساجداللہ اور مولانامسعودکے سوگوارلواحقین اوران کی جماعتوں کے قائدین سے الطاف حسین کااظہار تعزیت
لندن۔۔۔ 7 اکتوبر2014 ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کراچی میں جمعیت علمائے اسلام ف کے رہنما مولاناساجداللہ اور مولانامسعود کی ٹارگٹ کلنگ کے واقعات کی شدیدمذمت کی ہے اوراس واقعہ کو شہرمیں فرقہ وارانہ فسادات کی آگ بھڑکا نے کی گھناؤنی سازش کاحصہ قراردیاہے۔ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ بعض امن دشمن عناصرسوچی سمجھی سازش کے تحت شہرمیں فرقہ وارانہ قتل کے واقعات کرر ہے ہیں تاکہ عوام کوفقہ اورمسلک کی بنیادپرآپس میں لڑایاجائے۔انہوں نے کہاکہ عوام فقہ اورمسلک کی بنیادپر آپس میں لڑنانہیں چاہتے بلکہ وہ آپس میں ملکررہ رہے ہیں، عوام ’’ لکم دینکم ولی الدین‘‘ پریقین رکھتے ہیں کہ سب اپنے اپنے فقہ اورمسلک پر قائم رہیں اوردوسروں کے عقائدکااحترام کریں۔ جناب الطاف حسین نے مولاناساجداللہ اور مولانامسعودکے سوگوارلواحقین اوران کی جماعتوں کے قائدین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہارکیااوردعاکی کہ اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے اور ا نہیں اپنی جواررحمت میں جگہ دے۔

12/7/2016 4:08:49 PM