Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوا یم رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینرز ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی، ڈاکٹر نصرت شوکت ارکان رابطہ کمیٹی او ر دیگر نےعزیز آباد کے جناح گراؤنڈ میں نماز عید ادا کی


ایم کیوا یم رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینرز ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی، ڈاکٹر نصرت شوکت ارکان رابطہ کمیٹی او ر دیگر نےعزیز آباد کے جناح گراؤنڈ میں نماز عید ادا کی
 Posted on: 10/6/2014
ایم کیوا یم رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینرز ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی، ڈاکٹر نصرت شوکت ارکان رابطہ کمیٹی او ر دیگر نےعزیز آباد کے جناح گراؤنڈ میں نماز عید ادا کی
نماز میں جناب الطاف حسین کی عمر درازی ، صحت تندرستی ، حق پرست شہداء کے درجات کی بلندی سیلاب متاثرین ، آئی ڈی پیز کی بہتری اور پاکستان کی سلامتی و استحکا م کے لئے خصوصی دعائیں
کراچی ۔۔۔6اکتوبر 2014ء
متحد ہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینرز ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی ، ڈاکٹر نصرت شوکت ، اراکین رابطہ کمیٹی، حق پرست ارکان قومی و صوبائی اسمبلی ، ایم کیوایم کے مختلف شعبہ جات کے ذمہ داران اور اہل علاقہ کی بڑی تعداد کے ہمراہ ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو سے متصل جناح گراؤنڈ میں نماز عید ادا کی ۔نماز کے موقع پر جناب الطاف حسین کی صحت ،تندرستی ، درازئ عمر ، تحریک کی کامیابی ، حق پرست شہداء کے درجات کی بلندی سمیت پاکستان کی بقاء و سلامتی ، ملکی استحکام ، سیلاب متاثرین، آپریشن ضرب عضب کے دوران اپنا گھر بار چھوڑ کر نکل مکانی کرنے والے آئی ڈی پیز کی بہتری ، ضرب عضب میں شہید ہونیوالے فوجی جوانوں کے لئے خصوصی دعائیں کی گئیں ۔نماز کی ادائیگی کے بعد ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے ارکان و دیگر ذمہ داران اور معززین علاقہ نے ایک دوسرے کو عید کی مبارک باد پیش کی ۔

12/7/2016 12:23:21 PM