Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم خیبرپختون خواہ اور فاٹا کے نومنتخب صدر بیرسٹر محمدعلی سیف اور پنجاب کے نومنتخب صدر میاں عتیق بیگ کے صدرو بنائے جانے کے اعلان کے بعد ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو اور انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں مبارکباد کی فونز کالز کا تانتا بن گیا

 Posted on: 10/5/2014

پاکستان سے تعلق رکھنے والی مختلف سیاسی، مذہبی جماعتوں و دیگر سماجی و انسانی حقوق و سول سوسائٹی سے تعلق رکھنے والے لیڈران و کارکنان کی جانب سے بھی ایم کیوایم کے اس اعلان کا زبردست خیرمقدم 
بیرسٹر محمد علی سیف اور میاں عتیق بیگ جب صدر منتخب ہونے کے بعد واپس خیبرپختون خواہ اور راولپنڈی پہنچے تو ان سے ملاقات کرنے اور مبارکباد دینے والوں خصوصاً ایم کیوایم کے سینئر کارکنان نے مٹھائیاں تقسیم کیں
منتخب صدرو کو ہار پہنائے اور پھولوں کی پتیاں نچھاور کر کے ان کا زبردست استقبال کیا
لندن:۔۔۔5؍اکتوبر2014ء
ایم کیوایم خیبرپختون خواہ اورفاٹاکے نومنتخب صدربیرسٹرمحمدعلی سیف اورپنجاب کے نومنتخب صدرمیاں عتیق بیگ کے صدروبنائے جانے کے اعلان کے بعدایم کیوایم پاکستان کے مرکز نائن زیرو(90) اورانٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں مبارکبادکے فونزکالزکاتانتا بن گیاہے۔پاکستان سے تعلق رکھنے والی مختلف سیاسی ،مذہبی جماعتوں و دیگرسماجی وانسانی حقوق وسول سوسائٹی سے تعلق رکھنے والے لیڈران اورکارکنان نے ایم کیوایم کے اس اعلان کازبردست خیرمقدم کیا ہے۔ بیرسٹرمحمدعلی سیف اورمیاں عتیق بیگ جب صدرمنتخب ہونے کے بعدجب واپس خیبرپختون خواہ اورراولپنڈی پہنچے توان سے ملاقات کرنے اورمبارکباددینے والوں کاتانتابندگیااورخصوصاًایم کیوایم کے سینئرکارکنان جوایک کارکن کی حیثیت سے گمنامی میں رہتے ہوئے تحریکی کاموں کوجاری رکھے ہوئے تھے انہوں نے مٹھائیاں تقسیم کی ساتھ ہی انہوں نے منتخب صدروکوہارپہنائے اورپھولوں کی پتیاں نچھاور کر کے ان کازبردست استقبال کیا۔بیرسٹرمحمدعلی سیف اورمیاں عتیق بیگ بھی فون اورٹیکس پیغامات کاجواب دیتے رہے اوران تمام افرادکاشکریہ اداکرکیاجنہوں نے اپنی نیک خواہشات کااظہارکیااورمبارکباددی ۔
واضح رہے کہ جلدہی دونوں رہنمااپنے صوبوں میں تنظیم نوکے ساتھ ساتھ نئے یونٹ اورنئی ممبرشب کے پروگرام کاشیڈول کاجلد اعلان کرینگے۔

12/10/2016 10:36:06 AM