Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

مہمند ایجنسی تحصیل پنڈیالی کے علاقے میں شبقدر سے داوے زئی میں مسافر وین کھائی میں گرنے کے المناک حادثہ پر الطاف حسین کااظہار افسوس


مہمند ایجنسی تحصیل پنڈیالی کے علاقے میں شبقدر سے داوے زئی میں مسافر وین کھائی میں گرنے کے المناک حادثہ پر الطاف حسین کااظہار افسوس
 Posted on: 10/3/2014
مہمند ایجنسی تحصیل پنڈیالی کے علاقے میں شبقدر سے داوے زئی میں مسافر وین کھائی میں گرنے کے المناک حادثہ پر الطاف حسین کااظہار افسوس 
لندن۔۔۔3، اکتوبر2014ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے مہمند ایجنسی تحصیل پنڈیالی کے علاقے میں شبقدر سے داوے زئی میں مسافر وین کھائی میں گرنے کے المناک حادثہ میں متعدد افراد کے ہلاک اور زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہا رکیا ہے ۔ ایک بیان میں انہوں نے ہلاک ہونے والے افراد کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کرتے ہوئے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ ہلاک ہونے والے افراد کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے ،سوگواران کو صبرجمیل عطاکرے اور زخمیوں کو جلد ومکمل صحت یابی عطا فرمائے ۔ 

12/7/2016 12:24:58 PM