Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

گاؤں مول کے قریبی جھولے لعل مندر کی گدی نشین اور ہندو برادری کی مذہبی شخصیت ’’محترمہ مول والی ماتا ‘‘کے انتقال پر الطاف حسین کااظہا رافسوس


گاؤں مول کے قریبی جھولے لعل مندر کی گدی نشین اور ہندو برادری کی مذہبی شخصیت ’’محترمہ مول والی ماتا ‘‘کے انتقال پر الطاف حسین کااظہا رافسوس
 Posted on: 10/1/2014
گاؤں مول کے قریبی جھولے لعل مندر کی گدی نشین اور ہندو برادری کی مذہبی شخصیت ’’محترمہ مول والی ماتا ‘‘کے انتقال پر الطاف حسین کااظہا رافسوس
لندن:۔۔۔یکم، اکتوبر2014ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے حیدآباد سپر ہائی وے کے قریب گاؤں مول کے قدیمی جھولے لعل مند رکی گدی نشین ’’محترمہ مول والی ماتا‘‘ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہا رکیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں انہوں نے مرحومہ کے انتقال پر سوگوار لواحقین ، ہندو برادری سمیت عقیدت مندوں سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی ۔ جناب الطاف حسین نے کہا کہ مول والی ماتا کا نام ہندو برادری کی مذہبی شخصیات میں شامل تھا اوران کے انتقال پر مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان سوگواران کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔ 


12/9/2016 7:29:33 AM