Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

صوبہ پنجاب کے لئے رکن رابطہ کمیٹی میاں عتیق کی سربراہی میں ایم کیوایم کی پانچ رکنی میڈیا کمیٹی قائم کردی گئی، اعلامیہ ایم کیوایم


صوبہ پنجاب کے لئے رکن رابطہ کمیٹی میاں عتیق کی سربراہی میں ایم کیوایم کی پانچ رکنی میڈیا کمیٹی قائم کردی گئی، اعلامیہ ایم کیوایم
 Posted on: 9/30/2014
صوبہ پنجاب کے لئے رکن رابطہ کمیٹی میاں عتیق کی سربراہی میں ایم کیوایم کی پانچ رکنی میڈیا کمیٹی قائم کردی گئی، اعلامیہ ایم کیوایم
کراچی ۔۔۔۔30ستمبر2014
متحدہ قومی مومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین کی خصوصی ہدایت پر صوبہ پنجاب کے لئے رابطہ کمیٹی کے رکن میاں عتیق کی سربراہی میں میڈیا کے حوالے سے ایم کیو ایم کی پانچ رکنی میڈیا کمیٹی قائم کردی گئی۔ میڈیا کمیٹی صوبہ پنجاب میں الیکٹرونک اور پرنٹ میڈیا سے تعلق رکھنے والے افراد کے ساتھ رابطہ کرے گی ۔ کمیٹی کے اراکین میں یاسر اعوان ، فرحان شیخ، ضیغم اور عالم شیر رندھاواشامل ہوں گے۔

12/3/2016 9:56:49 PM