Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

حق پرست سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر محمد علی شاہ مرحوم کی والدہ محترمہ کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس


حق پرست سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر محمد علی شاہ مرحوم کی والدہ محترمہ کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
 Posted on: 9/23/2014
حق پرست سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر محمد علی شاہ مرحوم کی والدہ محترمہ کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
لندن۔۔۔23، ستمبر2014ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے حق پرست سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر محمد علی مرحوم کی والدہ محترمہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں انہوں نے مرحومہ کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی۔ انہوں نے کہاکہ دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تما م کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔ جناب الطاف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اورسوگوارن کو یہ صدمہ برادشت کرنے کا حوصلہ دے ۔آمین

4/25/2024 1:24:17 AM