Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
ایم کیوایم کے بانی وقائد الطاف حسین کی مسیحی برادری کو ایسٹر کی دلی مبارکباد
Posted on: 4/4/2021 1
ایم کیوایم کے بانی وقائد الطاف حسین کی مسیحی برادری کو ایسٹر کی دلی مبارکباد
ایسٹر مسیحی برادری کیلئے خوشی کا تہوار ہے، الطاف حسین
ایم کیوایم ، لبرل، ترقی پسند اور جمہوری جماعت ہے جو مذہبی رواداری اور اتحاد بین المذاہب پر یقین رکھتی ہے ، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے پاکستان سمیت دنیا بھرمیں مقیم مسیحی برادری کو انکے مذہبی تہوار ایسٹر کی دلی مبارکباد پیش کی ہے ۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے ایسٹر مسیحی برادری کیلئے خوشی کا تہوار ہے اور آج دنیا بھرمیں مسیحی برادری ایسٹر کا تہوار منارہی ہے ۔ جناب الطاف حسین نے کہاکہ ایم کیوایم ، لبرل، ترقی پسند اور جمہوری جماعت ہے جو مذہبی رواداری اور اتحاد بین المذاہب پر یقین رکھتی ہے ۔ جناب الطاف حسین نے کہاکہ ایسٹر موقع پر میںاپنی اورجماعت متحدہ قومی موومنٹ کے کارکنان وہمدردوںکی جانب سے مسیحی برادری کو ایسٹر کی دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
٭٭٭٭٭
4/16/2021 11:35:35 PM
ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین کی رمضان المبارک کی آمدپر عوام کودلی
...
14 Apr 2021
فاقی حکومت کی جانب سے جعلی اوربوگس مردم شماری کے نتائج کی منظوری انتہ
...
12 Apr 2021
نئی نسل کو مسخ شدہ تاریخ پڑھائی جارہی ہے ،پاکستان بنانے والوں کو غدار
...
09 Apr 2021
فوج کی حمایت میں قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی میں پاس کیے جانے والے بل
...
09 Apr 2021
ایم کیوایم کے بانی وقائد الطاف حسین نے ایم کیوایم امریکہ کی سینٹرل آرگ
...
05 Apr 2021
ایم کیوایم امریکہ کے رکن شکیل الدین اورشعبہ خواتین کی رکن عبیرہ حسین ک
...
05 Apr 2021
بانی وقائد الطاف حسین نے ٹیلی فون پر ایم کیوایم برطانیہ کے جوائنٹ آرگ
...
04 Apr 2021
ہولی رنگوں ، خوشبوؤں، پیار اورمحبت کا تہوار ہے، قائد تحریک الطاف حسین
...
28 Mar 2021
کینیڈا کے ذمہ داران وکارکنان تحریک کے کام کوبہتربنانے کیلئے جس مستعدی
...
28 Mar 2021
مبارک ہو 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹 وفا پرست تحریکی ساتھ
...
25 Mar 2021
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us