Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کے کارکن تنویراحسن شہیدکے والد اور سابق حق پرست رکن سندھ اسمبلی احسن اللہ خان کے انتقال پرایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین کااظہارتعزیت


     ایم کیوایم کے کارکن تنویراحسن شہیدکے والد اور سابق حق پرست رکن سندھ اسمبلی احسن اللہ خان کے انتقال پرایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین کااظہارتعزیت
 Posted on: 12/31/2020

    ایم کیوایم کے کارکن تنویراحسن شہیدکے والد اور سابق حق پرست رکن سندھ اسمبلی احسن اللہ خان کے انتقال پرایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین کااظہارتعزیت 

 لندن … 31
 دسمبر 2020ئ ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کے کارکن تنویراحسن شہیدکے والد اور سابق حق پرست رکن سندھ اسمبلی احسن اللہ خان کے انتقال پر دلی افسوس کااظہار کیا ہے ۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ میں اور ایم کیوایم کے تمام کارکنان احسن اللہ خان مرحوم کے لواحقین کے غم میںبرابرکے شریک ہیں۔ انہوںنے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ احسن اللہ خان مرحوم کی مغفرت فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں جگہ دے اورتمام سوگوار لواحقین کوصبرجمیل عطاکرے۔ 

 ٭٭٭٭٭

4/19/2024 4:11:38 AM