Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین کی جانب سے مسیحی برادری کوکرسمس کی دلی مبارکباد


ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین کی جانب سے  مسیحی برادری کوکرسمس کی دلی مبارکباد
 Posted on: 12/24/2020
ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین کی جانب سے
 مسیحی برادری کوکرسمس کی دلی مبارکباد

لندن  …  24  دسمبر 2020ئ
ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین نے پاکستان سمیت دنیابھر کی تمام مسیحی برادری کوکرسمس کی دلی مبارکباد پیش کی ہے ۔ اپنے بیان میں انہوں نے مسیحی برادری سے کہاکہ وہ کرسمس کے موقع پر غریبوںاورنادار افراد کوضروریادرکھیںاورانہیں بھی کرسمس کی خوشیوں میں شریک کریں اور اپنی عبادات میں دنیامیں امن واستحکام ،غریب ومظلوم عوام کے مصائب ومشکلات کے حل اورسب کی صحت وسلامتی کے لئے خصوصی دعائیںکریں۔ 

٭٭٭٭٭


3/8/2021 9:42:00 AM