Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

سانحہ 30 ستمبر اور یکم اکتوبر 1988ء کے شہداء کی 32 ویںبرسی انتہائی عقیدت واحترام کے ساتھ منائی گئی


 سانحہ 30 ستمبر اور یکم اکتوبر 1988ء کے شہداء کی 32 ویں برسی انتہائی  عقیدت  واحترام کے ساتھ منائی گئی
 Posted on: 10/1/2020

سانحہ 30 ستمبر اور یکم اکتوبر 1988ء کے شہداء کی 32 ویں برسی انتہائی
 عقیدت  واحترام کے ساتھ منائی گئی
 ایم کیوایم انٹر نیشنل سیکٹریٹ میں فاتحہ خوانی کی گئی اور شہداء کو زبردست خراج عقید ت پیش کیا گیا

لندن ۔۔ یکم اکتوبر 2020ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے تحت سانحہ 30 ستمبر اور یکم اکتوبر 1988ء کے شہداء کی 32ویںبرسی انتہائی عقیدت واحترام کے ساتھ منائی گئی۔ برسی کے سلسلے میں ایم کیوایم انٹر نیشنل سیکٹریٹ میں فاتحہ خوانی کی گئی اور شہداء کو زبردست خراج عقید ت پیش کیا گیا ،فاتحہ خوانی میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان،شعبہ خواتین کی ارکان، ایم کیوایم برطانیہ کی آرگنائزنگ کمیٹی کے ارکان وکارکنان نے شرکت کی ۔ 
دریں اثنا ء ایم کیوایم اوورسیز یونٹ امریکہ ،برطانیہ ،کینیڈا،سائوتھ افریقہ ،جرمنی ،آسٹریلیا،پرتگال بیلجئم میں بھی سانحہ 30ستمبر اور یکم اکتوبر 1988ء کے شہداء کی 32ویںبرسی کے سلسلے میں قرآن خوانی وفاتحہ خوانی کے اجتماعات منعقد کئے گئے اور شہداء کو زبر دست خراج عقید ت پیش کیاگیا ۔
٭٭٭٭٭




11/24/2020 3:16:38 PM