Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
ایم کیوایم کے تحت 14 اگست کو یوم سیاہ کے طورپرمنایاجائے گا
Posted on: 8/12/2020
ایم کیوایم کے تحت 14 اگست کو یوم سیاہ کے طورپرمنایاجائے گا
ایم کیوایم برطانیہ کی کارریلی 14،اگست کی شام چاربجے نکالی جائے گی
ایم کیوایم کے دیگر اوورسیز یونٹوں میں بھی کارریلیاں اوراحتجاجی اجلاس منعقد ہوں گے
متحدہ قومی موومنٹ کے تحت 14، اگست2020ء تمام اوورسیز یونٹوں میں یوم سیاہ کے طورپر منایاجائے گا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں ریاستی ظلم وستم کا شکار مہاجروں، سندھیوں، بلوچوں، پشتونوں، گلگت ، بلتستانیوں ، ہزاروال ، سرائیکی ، پاکستانی مقبوضہ کشمیر کے عوام اور دیگر مظلوم قوموںکے بنیادی انسانی حقوق کی پامالی کے خلاف 14 اگست کو دنیا بھر میں یوم سیاہ کے طورپرمنایاجائے گا۔ اس سلسلے میں ایم کیوایم کے اوورسیز یونٹوں کے زیراہتمام کارریلیاں نکالی جائیںگی ، یوم سیاہ کارریلیوں کی شکل میں منایا جائے گا اور ریاستی مظالم کے خلاف پرامن طورپر احتجاج ریکارڈ کرایا جائے گا۔اس ضمن میں ایم کیوایم برطانیہ کی کارریلی 14، اگست کی شام 4 بجے نکالی جائے گی۔ ایم کیوایم برطانیہ یونٹ کی جانب سے کارریلی کے انتظامات کو حتمی شکل دی جارہی ہے۔اسی طرح ایم کیوایم امریکہ ، کینیڈا، ساؤتھ افریقہ، آسٹریلیا، جرمنی ، بیلجئم اوردیگر یونٹوں میں 14، اگست کو کارریلی اور احتجاجی اجلاس منعقد کیے جائیں گے اورمظلوم قوموں پر ریاستی مظالم کو اجاگرکیاجائے گا۔
٭٭٭٭٭
3/16/2026 1:15:01 PM
ایم کیوایم کے سابق رکن قومی اسمبلی نثارپہنور اوران کے بیٹے محسن پہنور
...
14 Mar 2026
ایم کیوایم شعبہ خواتین برطانیہ کے زیراہتمام دعوت افطار کااہتمام
...
10 Mar 2026
حکومت پاکستان کو ایران پربلاجواز بمباری کے عمل میں کسی بھی طرح امریکہ
...
08 Mar 2026
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای شہید کی جراتمندانہ زندگی، ثابت
...
08 Mar 2026
ایران امریکہ سے ہونیوالے مذاکرات میں ایٹم بم نہ بنانے اور انٹرنیشنل اٹ
...
07 Mar 2026
امجد صابریؒ کی دسویں برسی کے موقع پر بانی و قائدِ تحریک جناب الطاف حس
...
05 Mar 2026
ایران کے شہداء کے سوگ میں افضاء الطاف کی سالگرہ منانے اورکیک کاٹنےکے
...
04 Mar 2026
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی و قائد جناب الطاف حسین نے پاکستان کی موجودہ
...
02 Mar 2026
محترم آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت صرف ایران اورایرا ن کے عوام کاہی ایک
...
01 Mar 2026
جناب الطاف حسین نے اپنے ایک ہنگامی بیان میں ایران پر اسرائیل اور امریک
...
28 Feb 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us