Jamat-e-Islami's & Islami Jamiat Talba's Associations With Terrorism in Pakistan & Beyond
|
Sr. No.
|
Name
|
Detail
|
Association
|
1.
|
Dr. Arshad Waheed
|
Belonged to Karachi and was a diligent activist of Jamat-e-Islami and he was also associated with Pakistan Islamic Medical Association (PIMA) which is a sub organization of Jamat-e-Islami. He was involved in terrorism with Al-Qaida and Jundullah. He was targeted and killed in a US drone strike on march 14, 2008 in Waziristan.
|
Killed in Drone
|
2.
|
Kashif Hussain
|
He was an activist of Jamat-e-Islami and also got killed in a US drone strike.
|
Killed in Drone
|
3.
|
Sanaullah
|
He was resident of Karachi and an activist of Islami Jamiat Talba (IJT) in University of Karachi. He was killed in a US drone strike in Dec, 2009.
|
Killed in Drone
|
4.
|
Shabbir Hussain
|
He was resident of Karachi and an activist of Islami Jamiat Talba (IJT) in University of Karachi. He was killed in a US drone strike in Dec, 2009.
|
Killed in Drone
|
5.
|
Tanveer-ul-Islam
|
He was resident of Karachi and an activist of Islami Jamiat Talba (IJT) in University of Karachi. He was killed in a US drone strike in Dec, 2009.
|
Killed in Drone
|
6.
|
Zuhair Imtiaz Qudwai
|
He was resident of Karachi and an activist of Islami Jamiat Talba (IJT) in University of Karachi. He was killed in a US drone strike in Dec, 2009.
|
Killed in Drone
|
7.
|
Abdur Rehman Shujaat
|
He was resident of North Karachi and was an activist of Islami Jamiat Talba (IJT) in NED University. He was killed in a US drone strike on Nov 29 , 2013 in Miranshah
.
|
Killed in Drone
|
Jamat-e-Islami's & Islami Jamiat Talba's Associations With Terrorism in Pakistan & Beyond
|
Sr. No.
|
Name
|
Detail
|
Association
|
1.
|
Malka Khatoon W/o Abdul Kareem
|
She was arrested on Oct 2, 2002 in Clifton, Karachi on account of having connections with Al-Qaida and confessed about her connection with alleged 9-11 master mind Khalid Shaikh Mohammad and she is an activist of Jamat-e-Islami.
|
|
2.
|
Khuwaja Brothers
|
Arrested on Dec 18, 2002 from Manawan, Lahore and during investigation they confessed about hosting and giving refuge to Al-Qaida leader Yasir Al-Jazeeri.
|
|
3.
|
Terins Jack Thompson
|
Arrested on Jan 4, 2013 from Karachi airport and is a wanted terrorist belonging to Al-Qaida, in a confessional statement he said that he had taken refuge in a home a female activist of Jamat-e-Islami in Lahore.
|
|
4.
|
Khalid Shaikh Muhammad
|
He was arrested on arch 1, 2003 in Rawalpindi from the house of local Jamat-e-Islami female leader Farzana Quddoos. He was Koyati national and was chief operational commander of Al-Qaida and an alleged master mind of 9-11 attacks.
|
|
5.
|
Atta-ur-Rehman
|
Arrested in June, 2004 and was a group leader of Jundullah. he had allegedly masterminded attacks on government installations and was also involved in an assassination attempt on corp. commander Karachi, Lt. General Ahsan Saleem Hayat in 2004. He has been an office bearer of Islami Jamiat Talba (IJT) in University of Karachi.
|
|
6.
|
Naeem Noor Khan
|
Arrested in 2004 by law enforcement agencies in Lahore. He was an alleged community chief of Al-Qaida. This 28 years old NED graduate, was an activist of Islami Jamiat Talba (IJT).
|
|
7.
|
Naik Muhammad
|
He was arrested on March 3, 2009 near Mansoorah Lahore and confessed that he was involved in attack on Sri-Lankan cricket team and he had taken refuge in Mansoorah along with other seven accomplices.
|
|
8.
|
Dr. Usman
|
He was an ex-army man and an activist of Jamat-e-Islami. He was arrested on Oct 11, 2009 and was convicted on attack on GHQ and was sentenced to death by the court of law.
|
|
9.
|
Dr. Akmal Waheed
|
He was arrested on Aug 8, 2012 when returning to Karachi from Dubai. He was wanted on giving support and refuge to Al-Qaida and Jundullah terrorists and was involved in terrorism. He is alleged to be involved in attack on corp. commander in which at least 10 soldiers were martyred. He is also the member of Pakistan Islamic Medical Association (PIMA) which is a sub organization of Jamat-e-Islami.
|
|
10.
|
Ahmed Sajjad
|
Law enforcement agencies raided on hostel of Ahmed Sajjad in University of Punjab in Oct, 2013 and arrested a wanted terrorist of Al-Qaida.
|
|
ڈرون حملوں میں ہلاک ہونے والے جماعت اسلامی اور جمعیت کے کارکنان کی تفصیلات
1۔ ڈاکٹرارشد وحید
کراچی سے تعلق رکھتا تھا اورجماعت اسلامی کا سرگرم رکن تھا ۔ پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن (PIMA) سے وابستہ تھا جوکہ جماعت اسلامی کی ذیلی تنظیم ہے۔ القاعدہ اورجنداللہ کے ساتھ دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث تھا اور14، مارچ 2008ء میں وزیرستان میں امریکی ڈرون حملے میں ہلاک ہوگیا تھا۔
2۔ کاشف حسین
جماعت اسلامی کا سرگرم کارکن تھا اور وزیرستان میں امریکی ڈرون حملے میں ہلاک ہوگیا تھا۔
3 ۔ ثناء اللہ
کراچی کا رہائشی اورجامعہ کراچی میں اسلامی جمعیت طلبہ کا سرگرم کارکن تھا ۔ دسمبر2009ء میں وزیرستان میں امریکی ڈرون حملے میں ہلاک ہوگیا تھا۔
4۔ شبیر حسین
کراچی کا رہائشی اورجامعہ کراچی میں اسلامی جمعیت طلبہ کا سرگرم کارکن تھا ۔ دسمبر2009ء میں وزیرستان میں امریکی ڈرون حملے میں ہلاک ہوگیا تھا۔
5۔ تنویرالاسلام
کراچی کا رہائشی اورجامعہ کراچی میں اسلامی جمعیت طلبہ کا سابق ناظم تھا ۔ دسمبر2009ء میں وزیرستان میں امریکی ڈرون حملے میں ہلاک ہوگیا تھا۔
6۔ زہیر امتیاز قدوائی
کراچی کا رہائشی اورجامعہ کراچی میں اسلامی جمعیت طلبہ کا سرگرم کارکن تھا ۔دسمبر2009ء میں وزیرستان میں امریکی ڈرون حملے میں ہلاک ہوگیا تھا۔
7۔ عبدالرحمان شجاعت
کراچی کے علاقے نارتھ کراچی کا رہائشی اور جامعہ این ای ڈی میں اسلامی جمعیت طلبہ کاسرگرم کارکن تھا۔ 29، نومبر2013ء کو میرانشاہ میں امریکی ڈرون حملے میں ہلاک ہوگیا ۔
دہشت گردی کی وارداتوں اور دہشت گردوں سے جماعت اسلامی اور اسلامی جمعیت طلبہ کے تعلقات کی کچھ تفصیلات
1
ملوکہ خاتون زوجہ عبدالکریم
4، اکتوبر 2002ء کو کراچی کے علاقے کلفٹن سے القائدہ سے تعلق رکھنے کی بنیاد پر گرفتارکیا گیا۔یہ جماعت اسلامی کی فعال کارکن ہیں اورانہوں نے القائدہ کے دہشت گرد اور نائن الیون کے مبینہ ماسٹر مائنڈخالد شیخ محمد سے اپنے تعلق کااعتراف بھی کیاہے ۔
2
خواجہ برادران
18، دسمبر2002ء کو لاہور کے علاقے مناواں سے گرفتار کیے گئے ۔ خواجہ برادران نے تفتیش کے دوران القائدہ کے لیڈر یاسر الجزیری کو پناہ دینے کا اعتراف کیا تھا۔
3
ٹیرنس جیک تھامسن
4، جنوری 2003ء کو کراچی ائیرپورٹ سے گرفتارکیا گیا۔ یہ القائدہ کا دہشت گرد ہے اور اس نے اعتراف کیا ہے کہ اس نے چھپنے کیلئے لاہور میں جماعت اسلامی کی ایک سرگرم خاتون کارکن کے گھر میں پناہ لی ہوئی تھی۔
4
خالدشیخ محمد
یکم ،مارچ2003ء کو راولپنڈی میں جماعت اسلامی کی مقامی ناظمہ کے گھر سے گرفتارکیا گیا۔ خالد شیخ محمد، کویتی شہری تھا اور القائدہ کا چیف آپریشنل کمانڈر اور امریکہ میں نائن الیون کے حملوں کامبینہ ماسٹرمائنڈ ہے ۔
5
عطاء الرحمان
جون 2004ء کو گرفتارکیا گیا۔ یہ جنداللہ کاگروپ لیڈر ہے اور2004ء میں کورکمانڈر کراچی لیفٹنینٹ جنرل احسن سلیم حیات پر کیے جانے والے قاتلانہ حملہ میں ملوث تھا اور سرکاری تنصیبات پرحملوں کاماسٹرمائنڈ ہے۔ عطاء الرحمان جامعہ کراچی میں اسلامی جمعیت طلبہ کا عہدیدار رہ چکا ہے ۔
6
نعیم نورخان
2004ء میں اسے قانون نافذ کرنے والے اداروں نے لاہور سے گرفتارکیا ۔ نعیم نور خان مبینہ طور پر القائدہ کا کمیونی کیشن چیف تھا ۔ 28 سالہ نعیم نورخان این ای ڈی یونیورسٹی کراچی کا گریجویٹ اور اسلامی جمعیت طلبہ کا کارکن ہے ۔
7
نیک محمد
3، مارچ 2009ء میں لاہور میں منصورہ کے قریبی علاقے سے گرفتار ہوا۔ نیک محمد نے اعتراف کیا ہے کہ وہ سری لنکن کرکٹ ٹیم پرحملے میں ملوث ہے اوراس نے سات دیگر حملہ آوروں کے ساتھ لاہور میں جماعت اسلامی کے مرکز منصورہ میں پناہ لے رکھی تھی ۔
8
ڈاکٹر عثمان
11، اکتوبر 2009ء کو قانون نافذ کرنے والے اداروں نے گرفتار کیا۔ ڈاکٹر عثمان راولپنڈی میں جی ایچ کیوپر ہونے والے حملہ کا مرکزی کردار تھااور اسی جرم میں اسے سزائے موت سنائی گئی ہے ۔ ڈاکٹر عثمان سابقہ فوجی اور جماعت اسلامی کا رکن بھی ہے ۔
9
ڈاکٹر اکمل وحید
8، اگست2012ء کو دبئی سے وطن واپسی پر کراچی سے گرفتار کیا گیا ۔ وحیدبرادران القاعدہ اور جنداللہ کے دہشت گردوں کو پناہ دینے اوران کی دہشت گردی کی سرگرمیوں میں ملوث تھا ۔ان پر کور کمانڈر کراچی پر حملہ کرنے کا الزام بھی ہے جس میں 10 سیکیورٹی اہلکارشہید ہوئے تھے۔ڈاکٹر اکمل وحید ، جماعت اسلامی کی ذیلی تنظیم پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن کا رکن ہے۔
10
احمد سجاد
اکتوبر 2013 ء کو قانون نافذ کرنے والے اداروں نے لاہور میں پنجاب یونیورسٹی کے ہاسٹل پر چھاپہ مارکر اسلامی جمعیت طلبہ کے سرگرم کارکن احمد سجاد کے کمرے سے مبینہ طور پر القائدہ کے خطرناک دہشت گرد کو گرفتارکیا۔