امریکہ کی جانب سے وینزویلا پر حملہ، صدر کا اغوا اور دو روسی جہازوں پر قبضہ: دنیا تیسری جنگ عظیم کی طرف جارہی ہے۔ بین الاقوامی صورتحال تشویشناک ہورہی ہے، لوگ اس صورتحال کو ہلکا نہ لیں۔ وقت کا تقاضہ ہے کہ پاکستان میں سیاسی اور عسکری قائدین ملک کی سلامتی و بقا کیلئے سرجوڑ کر بیٹھیں pic.twitter.com/egK01lMIgT — Altaf Hussain (@AltafHussain_90) January 7, 2026
امریکہ کی جانب سے وینزویلا پر حملہ، صدر کا اغوا اور دو روسی جہازوں پر قبضہ: دنیا تیسری جنگ عظیم کی طرف جارہی ہے۔ بین الاقوامی صورتحال تشویشناک ہورہی ہے، لوگ اس صورتحال کو ہلکا نہ لیں۔ وقت کا تقاضہ ہے کہ پاکستان میں سیاسی اور عسکری قائدین ملک کی سلامتی و بقا کیلئے سرجوڑ کر بیٹھیں pic.twitter.com/egK01lMIgT