Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
ایم کیوایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے ڈاکٹر عمران فاروق شہید کی بیوہ اورتحریک کی سینئرکارکن مرحومہ شمائلہ عمران فاروق کے صاحبزادے عالی شان فاروق سے تعزیت کی
Posted on: 12/22/2025
ایم کیوایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے ڈاکٹر عمران فاروق شہید کی بیوہ اورتحریک کی سینئرکارکن مرحومہ شمائلہ عمران فاروق کے صاحبزادے عالی شان فاروق سے تعزیت کی
#ShumailaImranRIP
لندن۔۔ 21دسمبر 2025ء ایم کیوایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے شہید انقلاب ڈاکٹر عمران فاروق شہید کی بیوہ اورتحریک کی سینئر کارکن شمائلہ عمران فاروق کے انتقال پر ان کے بڑے صاحبزادے عالی شان فاروق سے تعزیت کی۔ جناب الطاف حسین نے عالی شان کوگلے لگایا، انہیں تسلی دی۔جناب الطاف حسین سے عالی شان سے تعزیت کرتے ہوئے کہاکہ ماں ایک ایسی ہستی ہے کہ جس کا کوئی نعم البدل نہیں ہوتا، اس کاچلے جانا اولاد کے لئے بہت بڑا دکھ ہوتا ہے، اللہ آپ کو اور تمام گھر والوں کو یہ عظیم صدمہ برداشت کرنے کاحوصلہ اورصبرعطافرمائے۔ جناب الطاف حسین نے کہاکہ شمائلہ عمران شہید کا درجہ رکھتی ہیں، انہوں نے تحریک کے لئے جو خدمات انجام دی ہیں وہ ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ جناب الطاف حسین نے عالی شان کو یقین دلایا کہ ان کی والدہ کی تدفین کے سلسلے میں ہرقسم کاتعاون کیا جائے گا۔انہوں نے رابطہ کمیٹی کو سختی سے ہدایت کی کہ وہ مرحومہ شمائلہ عمران کی تدفین اور آخری رسومات کے انتظامات سلسلے میں کسی قسم کی کسرنہ چھوڑیں
جناب الطاف حسین نےاس موقع پر مرحومہ شمائلہ عمران کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی بھی کی۔
2/20/2026 7:03:06 PM
Altaf Hussain, the founding leader and Supremo of Muttahida Quami Move
...
14 Feb 2026
قائد تحریک الطاف حسین کےخلاف ہرزہ سرائی کرنے والی نسرین جلیل صاحبہ جس
...
12 Feb 2026
اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں خودکش حملے پر لندن کے اسپتال سے وڈیو لا
...
06 Feb 2026
I strongly condemn this most heinous act of terrorism. I believe that
...
06 Feb 2026
Update: Improvement in the health of Mr @AltafHussain_90 founder of
...
03 Feb 2026
Update: On Sunday night, doctors conducted a medical examination of MQ
...
02 Feb 2026
Update: On Sunday night, doctors conducted a medical examination of MQ
...
02 Feb 2026
Update: founder leader of the MQM, Mr. @AltafHussain_90 has been shi
...
02 Feb 2026
Should anyone question the appeal of Altaf Hussain among the public,
...
01 Feb 2026
Altaf shows concern over Imran Khan’s health, calls for immediate fami
...
31 Jan 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us