Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
ممتاز نوجوان کشمیری مزاحمتی شاعراحمدفرہادشاہ کی غیرقانونی گرفتاری اورانہیں گرفتارکرکے لاپتہ کئے جانے کی شدیدمذمت کرتا ہوں۔الطاف حسین
Posted on: 5/15/2024
ممتاز نوجوان کشمیری مزاحمتی شاعراحمدفرہادشاہ کی غیرقانونی گرفتاری اورانہیں گرفتارکرکے لاپتہ کئے جانے
کی شدیدمذمت کرتا ہوں
۔الطاف حسین
#ReleaseAhmedFarhad
میں ممتاز نوجوان کشمیری مزاحمتی شاعراحمدفرہادشاہ کی غیرقانونی گرفتاری اورانہیں گرفتارکرکے لاپتہ کئے جانے کی شدیدمذمت کرتا ہوں
۔
۔
@AhmadFarhadReal
کوکل رات اسلام آباد میں ان کے گھرسے سرکاری ایجنسیوں کے اہلکاروں نے غیرقانونی طور پر حراست میں لیا۔اس غیرقانونی گرفتاری کے دوران سرکاری ایجنسیوں کے اہلکاروں نےگھر کے CCTV کے کیمرے توڑے اور وڈیوریکارڈنگ بھی اٹھاکرلے گئے۔نہ ان کےاہل خانہ کو بتایا جارہا ہےکہ احمدفرہاد کوکیوں اٹھایا گیا ہےاورنہ ہی پولیس ان کی رپورٹ درج کررہی ہے۔ احمد فرہاد ایک مزاحمتی شاعر ہیں اور اپنی شاعر ی کے ذریعے وہ حق اورسچ کی آوازبلند کرتے رہے ہیں اورظالم کوظالم کہتے رہے ہیں۔ احمد فرہاد کاجرم یہ ہے کہ انہوں نے ایک غیر ت مند کشمیری ہونے کے ناطے سوشل میڈیا پراپنی پوسٹ اور اپنے وڈیولاگز میں کشمیری عوام کے جائزحقوق کے لئے کشمیریوں کے احتجاج کی نہ صرف کھل کرحمایت کی بلکہ ان پر ڈھائے جانے والے مظالم کی بھرپور مذمت بھی کی۔ احمد فرہاد کی گرفتاری، مظلوم کشمیریوں کے حق میں اٹھنے والی آواز کودبانے کی مکروہ، گھناؤنی اور ظالمانہ کوشش ہے۔احمد فرہاد جبری گمشدگیوں کےخلاف صدا ئے احتجاج بلند کرتے ہیں ،آج انہیں جبری لاپتہ کردیاگیاہے جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔ میں مطالبہ کرتاہوں کہ احمدفرہاد شاہ کوفی الفوررہا کیاجائے اور ظالمانہ گرفتاریوں اورجبری گمشدگیوں کا یہ مذموم سلسلہ فی الفور بند کیا جائے۔
12/5/2025 3:26:12 AM
MQM’s founding leader and Supremo Mr Altaf Hussain has convened an exi
...
03 Dec 2025
The assault on the FC Headquarters in Peshawar is profoundly sorrowful
...
26 Nov 2025
سندھ کے بارے میں انڈیا کے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کے بیان پر ایم کیو ا
...
25 Nov 2025
Vloggers in exile have dropped their national identity.
...
24 Nov 2025
I challenge all anchors, YouTubers, and vloggers who level allegations
...
23 Nov 2025
Altaf Hussain’s Vision and political manifesto:
...
23 Nov 2025
MQM leader Altaf slams coalition government of Pakistan over the passa
...
16 Nov 2025
اگر میری برسوں پہلے بیان کردہ باتوں پر توجہ دی جاتی تو نہ آئین میں 26
...
11 Nov 2025
If we examine the conduct of both the military and the political parti
...
11 Nov 2025
یہ پاکستان کا المیہ ہے کہ وہ سیاسی جماعتیں جو خود کوجمہوریت کی علمبرد
...
09 Nov 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us