Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
ایم کیوایم برطانیہ کے رکن احمدامام کے انتقال پر قائد تحریک الطاف حسین کااظہارتعزیت
Posted on: 6/2/2021 1
ایم کیوایم برطانیہ کے رکن احمدامام کے انتقال پر قائد تحریک الطاف حسین کااظہارتعزیت
احمد امام کے انتقال سے مجھے ذاتی طورپر صدمہ پہنچا ہے، قائد تحریک الطاف حسین
دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت تمام کارکنان، سوگواران کے غم میں برابر کے شریک ہیں
وفاپرست کارکنان وعوام، احمد امام کے بلنددرجات کیلئے اللہ تعالیٰ کے حضورخصوصی دعا کریں
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم برطانیہ کی سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کے رکن احمد امام کے انتقال پر گہرے رنج وغم کااظہارکیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ احمدامام تحریک کے سچے، مخلص، بہادر اور وفادار کارکن تھے اور ان کے انتقال سے مجھے ذاتی طورپر صدمہ پہنچا ہے ۔ جناب الطاف حسین نے مرحوم کے تمام سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کااظہارکرتے ہوئے کہاکہ دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے ساتھ ہیں اور سوگواران کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ جناب الطاف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ ، مرحوم کے درجات بلندفرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے اور سوگوارلواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ دے(آمین)
جناب الطاف حسین نے پاکستان سمیت دنیا بھرمیں مقیم وفاپرست ماؤں ، بہنوں، بزرگوں اورنوجوان کارکنان وعوام سے اپیل کی کہ وہ ایم کیوایم کے سچے ، مخلص اوروفاپرست کارکن احمد امام کے بلنددرجات کیلئے اللہ تعالیٰ کے حضورخصوصی دعا کریں۔
٭٭٭٭٭
7/26/2026 12:47:15 AM
سندھ کودیہی اورشہری کی بنیادپر تقسیم الطاف حسین نے کیا یا ذوالفقارعلی
...
25 Jul 2026
کشمیر کو مکمل آزاداورخودمختار ریاست کے طورپرتسلیم کیاجائے۔الطاف حسین
...
25 Jul 2026
پاکستان میں جمہوریت کے نام پر شریف خاندان اوربھٹوخاندان کی بادشاہت ا
...
23 Jul 2026
پیپلزپارٹی کی حکومت ایک سازشی منصوبے کے تحت سندھ کے مستقل باشندوں سندھ
...
21 Jul 2026
مہاجروں کے خلاف مظالم اورآمریت کے تسلط میں ذوالفقارعلی بھٹوکاکردار الط
...
21 Jul 2026
تاریخی حقائق سے یہ بات ثابت ہے کہ پیپلزپارٹی کے بانی ذوالفقارعلی بھٹو
...
20 Jul 2026
تقسیم ہند اور تاریخ برصغیر کے ناقابل تردید پہلو :
...
19 Jul 2026
بعض پوڈ کاسٹرز پیپلزپارٹی کی ایما پر سندھ میں سندھی مہاجر نفرت کی آگ
...
18 Jul 2026
کمراں خدارا بیرونی قوتوں کے مفادات کی جنگ کاحصہ بننے اوران کے مفادات ک
...
14 Jul 2026
جنگ آزادی کامقصد: ہندوستان کی آزادی یا قیام پاکستان؟ تاریخی حقائق کیا
...
13 Jul 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us