Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
رابطہ کمیٹی نے سہیل زیدی اور ستارخان کوتحریک کی بنیادی رکنیت سے خارج کردیا
Posted on: 10/28/2020
رابطہ کمیٹی نے سہیل زیدی اور ستارخان کوتحریک کی بنیادی رکنیت سے خارج کردیا
بانی وقائد تحریک الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کے فیصلے کی توثیق کردی ہے
لندن۔۔۔28، اکتوبر2020ئ
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے بانی وقائد تحریک جناب الطاف حسین کی تعلیمات اورتحریکی پالیسی کے خلاف اقدامات اورتنظیمی نظم وضبط کی مسلسل سنگین خلاف ورزیوںپرلندن کے مکین سہیل زیدی اور عبدالستارخان کو تحریک کی بنیادی رکنیت سے خارج کردیا ہے ۔ بانی وقائد جناب الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کے اس فیصلے کی توثیق کردی ہے ۔ رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم کے تمام وفاپرست کارکنان کو تلقین کی کہ وہ تحریک سے خارج کیے گئے مذکورہ افراد سے کسی قسم کا رابطہ نہ رکھیں اور تنظیمی نظم وضبط کی سختی سے پابندی کریں۔
٭٭٭٭٭
4/7/2026 5:54:51 AM
روز روز مرنے سے بہترہے کہ عوام حکمراں اشرافیہ کے ظلم سے نجات کے لئے
...
03 Apr 2026
ایران پر امریکہ او راسرائیل کے حملے …… جارحیت اوراقوام متحدہ کاکردار
...
03 Apr 2026
آج حکومت پاکستان نے پیٹرول کی قیمتوں میں ہوشربااضافہ کرکے پاکستان کے
...
02 Apr 2026
ام رباب چانڈیو کیس میں قاتلوں کی بریت وڈیرانہ نظام کاشاخسانہ ہے،مصطفےٰ
...
01 Apr 2026
ایم کیوایم کے بانی و قائد جناب الطاف حسین کالندن میں ایم کیوایم کے 42
...
31 Mar 2026
ایم کیوایم کے 42ویں یوم تاسیس کے سلسلے میں لندن میں اجتماع کا انعقاد
...
30 Mar 2026
ہم کسی سے اس کاحق چھیننانہیں چاہتے بلکہ اپنے حقوق چاہتے ہیں۔مصطفےٰ ع
...
30 Mar 2026
#کراچی میں آندھی اورطوفانی بارش کے باعث ہونے و الے جانی ومالی نقصانات
...
19 Mar 2026
ایم کیوایم نے کراچی اورسندھ کے شہری علاقوں میں عوامی انقلاب برپا کیا
...
18 Mar 2026
افغانستان ہمارا پڑوسی اسلامی ملک ہے، پاکستان کی جانب سے افغانستان پر
...
17 Mar 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us