Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
ایم کیوایم کے تحت 14 اگست کو یوم سیاہ کے طورپرمنایاجائے گا
Posted on: 8/12/2020
ایم کیوایم کے تحت 14 اگست کو یوم سیاہ کے طورپرمنایاجائے گا
ایم کیوایم برطانیہ کی کارریلی 14،اگست کی شام چاربجے نکالی جائے گی
ایم کیوایم کے دیگر اوورسیز یونٹوں میں بھی کارریلیاں اوراحتجاجی اجلاس منعقد ہوں گے
متحدہ قومی موومنٹ کے تحت 14، اگست2020ء تمام اوورسیز یونٹوں میں یوم سیاہ کے طورپر منایاجائے گا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں ریاستی ظلم وستم کا شکار مہاجروں، سندھیوں، بلوچوں، پشتونوں، گلگت ، بلتستانیوں ، ہزاروال ، سرائیکی ، پاکستانی مقبوضہ کشمیر کے عوام اور دیگر مظلوم قوموںکے بنیادی انسانی حقوق کی پامالی کے خلاف 14 اگست کو دنیا بھر میں یوم سیاہ کے طورپرمنایاجائے گا۔ اس سلسلے میں ایم کیوایم کے اوورسیز یونٹوں کے زیراہتمام کارریلیاں نکالی جائیںگی ، یوم سیاہ کارریلیوں کی شکل میں منایا جائے گا اور ریاستی مظالم کے خلاف پرامن طورپر احتجاج ریکارڈ کرایا جائے گا۔اس ضمن میں ایم کیوایم برطانیہ کی کارریلی 14، اگست کی شام 4 بجے نکالی جائے گی۔ ایم کیوایم برطانیہ یونٹ کی جانب سے کارریلی کے انتظامات کو حتمی شکل دی جارہی ہے۔اسی طرح ایم کیوایم امریکہ ، کینیڈا، ساؤتھ افریقہ، آسٹریلیا، جرمنی ، بیلجئم اوردیگر یونٹوں میں 14، اگست کو کارریلی اور احتجاجی اجلاس منعقد کیے جائیں گے اورمظلوم قوموں پر ریاستی مظالم کو اجاگرکیاجائے گا۔
٭٭٭٭٭
11/27/2026 1:53:36 PM
ایم کیوایم پی آئی بی کے سابق سیکٹرانچارج جاویدرحیم مرحوم کو یاسین قبرس
...
25 Nov 2026
کراچی کے علاقے ایڈمن سوسائٹی میں زیرتعمیر عمارت گرنے کے سانحہ کی ذمہ
...
25 Nov 2026
علم اوراس کی اہمیت
...
23 Nov 2026
فکری نشستیں 500 مکمل ہونے پر سامعین کی قائد تحریک الطاف حسین کو مبارکب
...
23 Nov 2026
نئے صوبوں کے قیام پر دھمکی آمیز بیانات کا نوٹس لیا جائے اور مہاجروں کے
...
21 Nov 2026
ذوالفقار علی بھٹو نے سوشلزم اور جمہوریت کے نعروں کو اقتدار کے حصول کے
...
21 Nov 2026
نئے صوبوں اور ریفرنڈم سے متعلق پروگرام میں جنرل اسلم بیگ کا ایم کیو ای
...
21 Nov 2026
وفاقی وزراء کی جانب سے عمران خان کے خط کوNROقراردیاجارہاہے عمران خان
...
18 Nov 2026
بلاول زرداری نے کراچی، حیدرآباد، سکھر،میرپورخاص اورٹنڈوالہ یار میں خون
...
17 Nov 2026
اسٹیبلشمنٹ کی سہ جہتی حکمت عملی …… (3)
...
16 Nov 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us