Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

برطانوی عدالت میں ایم کیوایم کے کارکنوں کے ماوراأے عدالت قتل، غیرقانونی گرفتاریوںاورجبری گمشدگیوں کامعاملہ اٹھانے پر قاأدتحریک الطاف حسین کو ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کابردست خراج تحسین


برطانوی عدالت میں ایم کیوایم کے کارکنوں کے ماوراأے عدالت قتل، غیرقانونی گرفتاریوںاورجبری گمشدگیوں  کامعاملہ اٹھانے پر قاأدتحریک الطاف حسین کو ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کابردست خراج تحسین
 Posted on: 10/10/2019

برطانوی عدالت میں ایم کیوایم کے کارکنوں کے ماوراأے عدالت قتل، غیرقانونی گرفتاریوںاورجبری گمشدگیوں

کامعاملہ اٹھانے پر قاأدتحریک الطاف حسین کو ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کابردست خراج تحسین

ہم کارکنوں ہی کونہیں بلکہ پوری قوم کوقاأدتحریک الطاف حسین پر فخر ہے۔رابطہ کمیٹی

لندن ۔۔۔۔۔۔ 10 اکتوبر 2019ئ

متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے اۤج برطانوی عدالت میں ایم کیوایم کے کارکنوں کے ماوراأے عدالت قتل، غیرقانونی گرفتاریوںاورجبری گمشدگیوں کامعاملہ اٹھانے پر قاأدتحریک الطاف حسین کوتحریک کے تمام کارکنوںاورپوری قوم کی جانب سے زبردست خراج تحسین پیش کیا ہے ۔ اپنے ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ قاأدتحریک الطاف حسین کی پوری زندگی اپنے مشن ومقصد اورقوم کے حقوق کے حصول کے لئے گزری ہے ،قاأدتحریک الطاف حسین نے اپنی اس جدوجہد کے دوران گرفتاریاں، سرکاری ٹارچرسیلوں کی اذیتیں، قیدوبند کی صعوبتیں، روپوشی اورجلاوطنی کاکرب جھیلا ہے اورگزشتہ 27برسوں کے دوران بھی وہ ایک دن کے لئے اپنی تحریک اورقوم کے حقوق کے مقصدسے غافل نہیں ہو"ے ۔ لندن میں بھی انہوں نے گرفتاریوںاورقید وبند کاسامنا کیا ہے لیکن انہوںنے تحریکی مشن ومقصد نہیں چھوڑا۔اۤج بھی جب قاأدتحریک الطاف حسین کو لندن کی عدالت میں پیش کیاگیاتوانہوں نے اس موقع پر بھی معزز عدالت کے سامنے جس طرح اپنے کارکنوں کے ماوراأے عدالت قتل ، گرفتاریوں اورجبری گمشدگیوںکامقدمہ پیش کیا ہے اس پر ہم تحریک کے ایک ایک کارکنوں کی جانب سے قاأد تحریک الطاف حسین کوزبردست خراج تحسین پیش کرتے ہیں ، ہم کارکنوں ہی کونہیں بلکہ پوری قوم کوقاأدتحریک الطاف حسین پر فخر ہے اورہم سب دعاگوہیںکہ اللہ تعالیٰ قاأدتحریک الطاف حسین کی پرعزم قیادت میں تحریک کواپنی منزل مقصود پر پہنچاأے ۔

٭٭٭٭٭

4/18/2024 11:39:38 PM