Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کے شہیدکنوینرڈاکٹرعمران فاروق کی نویں برسی نہایت عقیدت واحترام کے ساتھ مناأی گئی


ایم کیوایم کے شہیدکنوینرڈاکٹرعمران فاروق کی نویں برسی نہایت عقیدت واحترام کے ساتھ مناأی گئی
 Posted on: 9/16/2019

ایم کیوایم کے شہیدکنوینرڈاکٹرعمران فاروق کی نویں برسی نہایت عقیدت واحترام کے ساتھ مناأی گئی

ڈاکٹر عمران فاروق شہید کےلئے ایم کیوایم کے زیراہتمام پاکستان کے مختلف شہروں میں گھروں میں قراۤن خوانی اورفاتحہ خوانی کی گئی

پاکستان کے ساتھ ساتھ برطانیہ، امریکہ، کینیڈا، جرمنی اوردیگر اوورسیزیونٹوں میں بھی شہید رہنما کی برسی کے سلسلے میں

قراۤن خوانی اورفاتحہ خوانی کے اجتماعات اوراجلاس منعقد کئے گئے

لندن ۔۔۔۔۔۔ 16 ستمبر 2019ئ

ایم کیوایم کے زیراہتمام شہیدکنوینراورشہیدانقلاب ڈاکٹرعمران فاروق کی نویں برسی اۤج بروز پیرعقیدت واحترام کے ساتھ مناأی گئی۔ اس سلسلے میں ایم کیوایم کے زیراہتمام قراۤن خوانی اورفاتحہ خوانی کی گئی اور شہید کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ڈاکٹرعمران فاروق شہید کی برسی کے سلسلے میں پاکستان کے مختلف شہروںاورعلاقوںمیں گھروں میں قراۤن خوانی اورفاتحہ خوانی کی گئی ۔ پاکستان کے ساتھ ساتھ برطانیہ، امریکہ، کینیڈا، جرمنی اوردیگر اوورسیزیونٹوں میں بھی شہید رہنما کی برسی کے سلسلے میں قراۤن خوانی اورفاتحہ خوانی کے اجتماعات اوراجلاس منعقد کئے گئے جس میں ذمہ داروںاورکارکنوںنے شرکت کی ۔ ان اجتماعات میںشہیدانقلاب کی روح کے ایصال ثواب اور درجات کی بلندی کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی اورانہیں خراج عقیدت پیش کیاگیا۔ ڈاکٹرعمرا ن فاروق شہید کوخراج عقیدت پیش کرنے کے لئے مختلف مقامات پر قراۤن خوانی اور فاتحہ خوانی کاسلسلہ جاری ہے ۔

٭٭٭٭٭


11/11/2019 11:54:58 PM