Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

کورنگی ٹاؤن کے کارکن جنیدخلجی کے والد عبدالحمید خلجی اورشعبہ خواتین کی رکن ثناء شفیق کے والدزاہد علی کے انتقال پرقائد تحریک الطاف حسین کااظہار تعزیت


کورنگی ٹاؤن کے کارکن جنیدخلجی کے والد عبدالحمید خلجی اورشعبہ خواتین کی رکن ثناء شفیق کے والدزاہد علی کے انتقال پرقائد تحریک الطاف حسین کااظہار تعزیت
 Posted on: 1/31/2017
کورنگی ٹاؤن کے کارکن جنیدخلجی کے والد عبدالحمید خلجی اورشعبہ خواتین کی رکن ثناء شفیق کے والدزاہد علی
کے انتقال پرقائد تحریک الطاف حسین کااظہار تعزیت
دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان سوگواران کے غم میں برابر کے شریک ہیں ، الطاف حسین

متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان ) کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کورنگی ٹاؤن کے سینئر کارکن جنید خلجی کے والد عبدالحمید خلجی اورشعبہ خواتین کورنگی ٹاؤن کی جوائنٹ انچارج ثناء شفیق کے والدہ زاہد علی کے انتقال پر گہرے رنج وغم کااظہار کیاہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے مرحومین کے سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کرتے ہوئے کہاکہ دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔ جناب الطاف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اورسوگوارلواحقین کویہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ دے ۔(آمین)

*****

2/23/2017 5:10:53 PM