Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
17ستمبر۔۔۔ عظیم قائد کاجنم دن ( تحریر :۔ نعیم زئی )
Posted on: 9/17/2013
Views:
2842
قائد تحریک الطاف حسین بھائی کی 60ویں سالگرہ کی مناسبت سے تحریر کیا گیا خصوصی مضمون۔
17ستمبر۔۔۔ عظیم قائد کاجنم دن
تحریر :۔ نعیم زئی
اﷲتعالی نے دنیا میں جس قد ر انسان پیداکئے ہیں ان سب کو مختلف خضوصیات سے نواز ا ہے اور یہی خضوصیات لوگوں کو عظیم اور بڑا بناتی ہیں جس قدر کسی بھی انسان میں عمدہ اور اعلی خضوصیات ہوگی اسی قدر وہ دنیا میں عظیم اور عزیر تر ہوگا حضرات انبیاء کی سب سے بڑی دنیاوی خوبی اخلاق عالیہ تھی اور یہی حال دوسرے انسانوں کا ہے ۔تاریخ انہیں ہی یاد رکھتی ہے جن سے دوسرے انسانوں کوزیادہ فیض حاصل ہو تا ہے اور 17ستمبر بھی ایک ایساہی عظیم شخصیت ومثالی قائد کا جنم دن ہے 17ستمبر وہ مبارک دن ہے جس روز اﷲتعالی نے پاکستان کی مظلوم ومحکوم عوام کو ظلم وناانصافی سے نجات دلوانے کیلئے محترم نذیر حسین کے گھر ایک ایسا بچہ کی ولایت فرمائیں جس نے ظالم معاشرے میں حق و انصاف کی بنیاد رکھی اور آج بھی ظلم و نا انصافی کے خاتمے کیلئے آواز حق بلند کئے ہوئے جو کم عمری میں ہی اپنے حسن کردار ،اخلاق، جرات، محنت اور استقامت کے ذریعے پاکستان کی مظلوم و محکوم عوام کے عظیم قائد کے طور پر نمودار ہوئے آپ کا خلوص ،اعلی صداقت ، دیانتداری اور کردار کی پختگی انسانی حقوق کی جدوجہد ،کمزوریوں اور محرومیوں کا شکار بنائے جانے والے لوگوں سے انکی دل سوزی کرنا اور ان کی میانہ روی اور توازن ایسی خصوصیات تھیں ۔جنہوں نے انہیں موجودہ دور میں سب سے بڑا عظیم شخض اور مظلوم و محکوم عوام کا قائد بنادیا اور آج بھی وہ عظیم شخض دیار غیر میں رہنے کے باوجو د پاکستان کی مظلو م و محکوم عوام کو اس کے جائز حقوق دلوانے کی جدوجہد میں مصروف عمل ہے وہ عظیم قائد متحد ہ قومی موومنٹ کے بانی و قائد محترم جناب الطاف حسین ہے قائدتحریک محترم جناب الطاف حسین پاکستان کی وہ واحد شخضیت ہے جہنوں نے پاکستان میں رائج فرسودہ سیاسی نظام اور ملک پر طاقت اور دولت کے ذریعے قابض مرآعاتی عافتہ طبقہ کی حکمرانی کے خلاف پاکستان کی مظلوم عوام کو ایک پر چم تلے جمع کیا اور اس فرسودہ سیاسی نظام کی بنیاد ہلکر رکھ دی قائد تحریک الطاف حسین ہمیشہ اختیار و اقتدار حاصل ہونے کے باوجود اسباب پر نہیں بلکہ ہمیشہ الاسباب پر نظر رکھتے ہو ئے کام کیا اور ملک کی غریب و مظلوم عوام کی حقیقی معنوں میں رہنمائی فرمائیں قائد تحریک الطاف حسین نے راہ حق پر ہمیشہ بے سروسامانی کے عالم میں محض خدا کے بھروسہ پر باطل قوتوں سے جنگ لڑی اور جیتی جب بھی باطل قوتوں نے اپنی طاقت کے بل پر انہیں حق کی راہ سے ہٹنانا چاہا تو وہ اپنے نا پاک عزائم میں کامیاب نہ ھو سکے اور وہ ملک پر اپنی حکمرانی قائم رکھنے کیلئے ریاستی اور اپنے وسائل و ذرائع سمیت اپنی قوت بازو پر بھروسہ کرنے والے عناصروں کو ناکامی اور خد اکے بھروسے آواز حق کرنے والے قائد تحریک الطاف حسین کو ہر میدان میں کامیابی نصیب ہوئی قائد تحریک الطاف حسین ملک کی غریب و مظلوم عوام کو اس کے جائزحقوق کی فراہمی کا بیڑہ اٹھایا ہوا ہے یہی وجہ ہے کہ ایم کیوایم نے ہمیشہ ملک وقوم کے مفادات کے خاطر غریب طبقے کے پڑھے لکھے سمجھدار افراد کو آگے بڑھنے کے مواقع فراہم کئے ملک کی تاریخ میں پہلی بار اس تنظیم نے غریب گھروں میں رہنے والے باصلاحیت نوجوانوں کو بڑے بڑے عہدے دیئے گئے قائد تحریک الطاف حسین نے کھبی بھی الیکشن نہیں لڑاگویا وہ ایسے بے مثال منصف ہے جس نے مظلوموں کو حق دلوانے میں شب روز جدوجہد کی اور جب حق ہاتھ میں آگیا تو انہوں نے اپنے ہاتھ میں محفوظ رکھ کر قطرہ قطرہ نہیں دیا بلکہ اس ملک کی مظلوم عوام کے حوالے کردیا کہ اسے جس طرح چاہواستعمال کرو یہ تمہارا حق ہے قائد تحریک الطاف حسین کے عظیم قائدہونے کا منہ بولتا ثبوت ہے کہ آج تک اقتدار میں ایم کیو ایم جب بھی حکومت کا حصہ بنی تو قائد تحریک الطاف حسین کے خاندان کا کوئی بھی فرد آج تک وزارت میں حصہ دار نہیں بنا اور ایم کیوایم میں وزارت رشتوں کی بدولت نہیں بلکہ سچائی ،دیانت داری اور خدمت انسانیت کے جذبے سے سرشار افراد کو دی جاتی ہیں بلاشبہ قائد تحریک الطاف حسین ایک عظیم قائد ہے اور انکا مظلوم قوم پر احسان عظیم ہے کہ انہیں نے کسی عہد ے ،کسی نام کی تمنانہیں وہ صرف مظلوم و کمزور کی آواز بن کر اس ملک میں ظلم و ناانصافی کا خاتمہ کرنا چاہتے ہے اس لئے خدانے انہیں چند سالوں میں وہ مقام عطاء کیا جو نسلیں گزرنے کے بعد بھی مشکل سے حاصل ہوتا اور آج بھی یہ عظیم قائد اسی جد وجہد میں مصروف عمل ہے کہ پاکستان کی عوام جو بے پناہ خداداد صلاحیتوں کی مالک ہیں انہیں ایوانوں تک پہنچاکر ملک میں خوشحالی کیلئے راہ ہموار کی جائے اور عوام کو معاشرے میں باعزت مقام حاصل ہو وہ عزت جو چند طبقات تک محدود ہے ۔
اگرمراد علی شاہ اوران کے وزراء کوسندھ سے ہمدردی ہے تو سندھ میں دیہی ا
...
21 Feb 2026
رابطہ کمیٹی کے فیصلے کے تحت رابطہ کمیٹی کے رکن کاشف زیدی کوسوشل میڈیا
...
21 Feb 2026
کراچی کے علاقے سولجربازار میں گھرمیں گیس لیکیج کے باعث ہونے والے دھما
...
19 Feb 2026
ایم کیو ایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کو آج بروز جمعرات مورخہ 19
...
19 Feb 2026
ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے حضرت خواجہ نظام الدین اولی
...
19 Feb 2026
میں تحریکی کارکنوں، ماؤں ، بہنوں ، بزرگوں کے ساتھ ساتھ پاکستان سمیت د
...
18 Feb 2026
نسرین جلیل کی ایم کیوایم اوربانی وقائدالطاف حسین کے بارے میں انتہائی
...
17 Feb 2026
اپ ڈیٹ: 15 فروری 2026ء : ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین کی
...
16 Feb 2026
ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطا ف حسیننے تحریک انصاف کے بانی عمران خ
...
14 Feb 2026
جو طاقتور لوگ بانی و قائد الطاف حسین کا چیپٹر کلوز کرنے کے فرعونی دعو
...
12 Feb 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us