Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

متحدہ قومی موومنٹ کے کارکنان کی بلاجواز گرفتاریوں، جبری گمشدگیوں اور ماورائے عدالت قتال کے خلاف کل شام 03:00 بجے کراچی پریس کلب کے سامنے پرامن احتجاجی مظاہرہ کیا جائیگا


متحدہ قومی موومنٹ کے کارکنان کی بلاجواز گرفتاریوں، جبری گمشدگیوں اور ماورائے عدالت قتال کے خلاف کل شام 03:00 بجے کراچی پریس کلب کے سامنے پرامن احتجاجی مظاہرہ کیا جائیگا
 Posted on: 7/10/2016
متحدہ قومی موومنٹ کے کارکنان کی بلاجواز گرفتاریوں، جبری گمشدگیوں اور ماورائے عدالت قتال کے خلاف کل شام 03:00 بجے کراچی پریس کلب کے سامنے پرامن احتجاجی مظاہرہ کیا جائیگا
عوام متاثرہ افراد کے اہل خانہ کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے آج شام ہونے والے پرامن احتجاجی مظاہرے میں بڑی تعداد میں شرکت کریں، ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی 
کراچی ۔۔۔ 10، جولائی 2016ء
متحدہ قومی موومنٹ کے کارکنان کی بلاجواز گرفتاریوں، جبری گمشدگیوں اور ماورائے عدالت قتال کے خلاف کل شام 03:00 بجے کراچی پریس کلب کے سامنے پرامن احتجاجی مظاہرہ کیا جائیگا۔ ایم کیوا یم رابطہ کمیٹی نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ مہاجروں پر ہونے والے مظالم کے خلاف اپنی آواز بلند کرے اور بلاجواز گرفتاری، جبری گمشدی اور ماورائے عدالت قتل ہونے والے افراد کے اہل خانہ کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے آج شام ہونے والے پرامن احتجاجی مظاہرے میں بڑی تعداد میں شرکت کریں۔

7/22/2017 9:45:07 AM