Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

قائدتحریک الطاف حسین کی تقاریر،تصاویراوربیانات کو میڈیاپرنشراورشائع کرنے پرعائد پابندی کے خلاف کل سے برطانیہ کے وزیراعظم کی سرکاری رہائش گاہ 10ڈاؤننگ کے سامنے بھوک ہڑتال کی جائے گی


قائدتحریک الطاف حسین کی تقاریر،تصاویراوربیانات کو میڈیاپرنشراورشائع کرنے پرعائد پابندی کے خلاف کل سے برطانیہ کے وزیراعظم کی سرکاری رہائش گاہ 10ڈاؤننگ کے سامنے بھوک ہڑتال کی جائے گی
 Posted on: 2/14/2016
قائدتحریک الطاف حسین کی تقاریر،تصاویراوربیانات کو میڈیاپرنشراورشائع کرنے پرعائد پابندی کے خلاف کل سے برطانیہ کے وزیراعظم کی سرکاری رہائش گاہ 10ڈاؤننگ کے سامنے بھوک ہڑتال کی جائے گی
بھوک ہڑتال پیر کوصبح دس بجے شروع ہوگی اور شام 6بجے ختم ہوگی، بھوک ہڑتال کاسلسلہ دوروزتک جاری رہے گا
بھوک ہڑتال میں رابطہ کمیٹی کے ار کان اور یوکے یونٹ کے ذمہ داران وکارکنان شریک ہوں گے
لندن ۔۔۔ 13 فروری 2016ء
ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین کی تقاریر،تصاویراوربیانات کوالیکٹرانک اورپرنٹ میڈیاپرنشراورشائع کرنے پرعائد پابندی کے خلاف برطانیہ کے وزیراعظم کی سرکاری رہائش گاہ 10 ڈاؤننگ کے سامنے کل بروزپیرسے دوروزہ بھوک ہڑتال کی جائے گی۔بھوک ہڑتا پیر 15فروری کو برطانیہ کے مقامی وقت کے مطابق صبح 10بجے شروع ہوگی جو شام 6بجے تک جاری رہے گی ۔اسی طرح یہ سلسلہ منگل کوبھی جاری رہے گا۔ بھوک ہڑتال میں رابطہ کمیٹی کے ار کان اور یوکے یونٹ کے ذمہ داران وکارکنان شریک ہوں گے۔ ایم کیوایم یوکے کی جانب سے بھوک ہڑتال کی تیاریوں کوحتمی شکل دیدی گئی ہے۔ واضح رہے کہ حکومت پاکستان نے گزشتہ کئی ماہ سے ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین کی تقاریراوربیانات الیکٹرانک اورپرنٹ میڈیاپرنشراورشائع کرنے حتیٰ کہ تصویرتک دکھانے پر پابندی عائدکررکھی ہے جس کے خلاف ایم کیوایم کی جانب سے پاکستان بھرکے شہروں میں اس سے قبل کئی احتجاجی مظاہرے کئے جاچکے ہیں اس کے علاوہ برطانیہ، امریکہ، کینیڈا، آسٹریلیا اوردیگرممالک میں بھی مظاہرے کئے گئے ہیں جس کے بعداب اس معاملہ پر بھوک ہڑتال کرنے کافیصلہ کیاگیا۔ 

2/28/2017 6:56:15 AM