Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

’’تادمِ مرگ بھوک ہڑتال ‘پر بیٹھنے والے ایم کیوایم کے رہنماؤں اور کارکنوں کا ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکل اسٹاف کی جانب سے ہر تین گھنٹے کے بعد بی پی ، نبض ، ٹیمپریچر چیک کیاجارہا ہے اور فاسٹ بلڈ شوگر اور پیشاب کے ٹیسٹ کئے جارہے ہیں


’’تادمِ مرگ بھوک ہڑتال ‘پر بیٹھنے والے ایم کیوایم کے رہنماؤں اور کارکنوں کا ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکل اسٹاف کی جانب سے ہر تین گھنٹے کے بعد بی پی ، نبض ، ٹیمپریچر چیک کیاجارہا ہے اور فاسٹ بلڈ شوگر اور پیشاب کے ٹیسٹ کئے جارہے ہیں
 Posted on: 8/21/2016
’’تادمِ مرگ بھوک ہڑتال ‘پر بیٹھنے والے ایم کیوایم کے رہنماؤں اور کارکنوں کا ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکل اسٹاف کی جانب سے ہر تین گھنٹے کے بعد بی پی ، نبض ، ٹیمپریچر چیک کیاجارہا ہے اور فاسٹ بلڈ شوگر اور پیشاب کے ٹیسٹ کئے جارہے ہیں 
بھوک ہڑتال پر بیٹھے ہوئے ایم کیوایم کے رہنماؤں اور کارکنوں کی پانچویں کی روزکی صبح 10:30بجے تک کی طبی رپورٹ درج ذیل ہے 
رابطہ کمیٹی کے رکن اسلم آفریدی کا بی پی 120/90، نبض88پرمنٹ ، ٹیمپریچر A/F، فاسٹ بلڈ شوگر 109، یورین آؤٹ پُٹ نارمل ہے
رکن رابطہ کمیٹی ذاکر قریشی کا بی پی120/90، نبض80پرمنٹ ، ٹیمپریچر A/F، فاسٹ بلڈ شوگر95، یورین آؤٹ پُٹ نارمل نارمل ہے
حق پرست رکن سندھ اسمبلی سیف الدین خالد کا بی پی180/120، نبض98پرمنٹ ، ٹیمپریچر A/F، فاسٹ بلڈ شوگر148اور یورین آؤٹ پُٹ نارمل ہے
ایم او سی کے رکن اسد اللہ کا بی پی120/80، نبض68پرمنٹ ، ٹیمپریچر A/F، فاسٹ بلڈ شوگر108اور یورین آؤٹ پُٹ Low ہے
ایم کیوایم کے ذمہ دار محمد رشید کا بی پی130/75، نبض72پرمنٹ ، ٹیمپریچر A/F، فاسٹ بلڈ شوگر101
اور یورین آؤٹ پُٹ Burning ہے ۔
کراچی ۔۔۔21، اگست2016ء 
مہاجروں کے سیاسی ، معاشی ، سماجی ، تعلیمی ، جسمانی قتل عام ، کارکنان کے گھروں و دفاتر پر غیر آئینی و غیر قانونی چھاپوں ، گرفتاریوں اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کے خلاف متحدہ قومی موومنٹ کی کراچی پریس کلب کے باہر ’’تادمِ مرگ بھوک ہڑتال ‘پر بیٹھنے والے ایم کیوایم کے رہنماؤں اور کارکنوں کا ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکل اسٹاف کی جانب سے ہر تین گھنٹے کے بعد بی پی ، نبض ، ٹیمپریچر چیک کیاجارہا ہے اور فاسٹ بلڈ شوگر اور پیشاب کے ٹیسٹ کئے جارہے ہیں اور اس کے مطابق بھوک ہڑتالیوں کو طبی امداد فراہم کی جارہی ہے ۔ پانچویں دن تادم مرگ بھوک ہڑتال پر بیٹھے ہوئے ایم کیوایم کے رہنماؤں اور کارکنوں کی صبح 10:30بجے کی طبی رپورٹ کے مطابق رابطہ کمیٹی کے رکن اسلم آفریدی کا بی پی 120/90، نبض88پرمنٹ ، ٹیمپریچر A/F، فاسٹ بلڈ شوگر 109اور یورین آؤٹ پُٹ نارمل ہے ۔ 
رابطہ کمیٹی کے رکن ذاکر قریشی کا بی پی120/90، نبض80پرمنٹ ، ٹیمپریچر A/F، فاسٹ بلڈ شوگر95اور یورین آؤٹ پُٹ نارمل ہے ۔
حق پرست رکن قومی اسمبلی شیخ صلاح الدین کا بی پی130/90، نبض84پرمنٹ ، ٹیمپریچر A/F، فاسٹ بلڈ شوگر88اور یورین آؤٹ پُٹ نارمل ہے ۔
حق پرست رکن سندھ اسمبلی سیف الدین خالد کا بی پی180/120، نبض98پرمنٹ ، ٹیمپریچر A/F، فاسٹ بلڈ شوگر148اور یورین آؤٹ پُٹ نارمل ہے ۔
حق پرست رکن سندھ اسمبلی یوسف شاہوانی کا بی پی120/80، نبض84پرمنٹ ، ٹیمپریچر A/F، فاسٹ بلڈ شوگر108اور یورین آؤٹ پُٹ نارمل ہے ۔ 
حق پرست رکن سندھ اسمبلی فیصل رفیق کا بی پی110/70، نبض72پرمنٹ ، ٹیمپریچر A/F، فاسٹ بلڈ شوگر88اور یورین آؤٹ پُٹ نارمل ہے ۔
متحدہ آرگنائزنگ کمیٹی کے رکن رفیع اکبر کا بی پی120/70، نبض80پرمنٹ ، ٹیمپریچر A/F، اور یورین آؤٹ پُٹ نارمل ہے ۔
متحدہ آرگنائزنگ کمیٹی کے رکن اسد اللہ کا بی پی120/80، نبض68پرمنٹ ، ٹیمپریچر A/F، فاسٹ بلڈ شوگر108اور یورین آؤٹ پُٹ Low ہے ۔
ایم کیوایم کے ذمہ دار ا مجد اللہ کا بی پی130/85، نبض72پرمنٹ ، ٹیمپریچر A/F، فاسٹ بلڈ شوگر103اور یورین آؤٹ پُٹ نارمل ہے ۔
ایم کیوایم کے ذمہ دار محمد امجد کا بی پی110/80، نبض 88پرمنٹ ، ٹیمپریچر A/F، فاسٹ بلڈ شوگر82اور یورین آؤٹ پُٹLow ہے ۔
ایم کیوایم کے ذمہ دار محمد رشید کا بی پی130/75، نبض72پرمنٹ ، ٹیمپریچر A/F، فاسٹ بلڈ شوگر101اور یورین آؤٹ پُٹ Burning ہے ۔
ایم کیوایم کے ذمہ دار جاوید کا بی پی115/70، نبض84پرمنٹ ، ٹیمپریچر A/F، فاسٹ بلڈ شوگر85اور یورین آؤٹ پُٹ نارمل ہے ۔
کے ایم سی کے اقلیتی حق پرست کونسلر سردار گرمکھ سنگھ کا بی پی120/80، نبض104پرمنٹ ، ٹیمپریچر A/F، فاسٹ بلڈ شوگر88اور یورین آؤٹ پُٹ نارمل ہے ۔

4/26/2017 8:51:22 AM