Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوا یم کے تحت اتوار کے روز قائد اعظم محمد علی جناح کے مزار کے سامنے بڑااحتجاجی جلسہ منعقد کیاجائے گا،ترجمان


ایم کیوا یم کے تحت اتوار کے روز قائد اعظم محمد علی جناح کے مزار کے سامنے بڑااحتجاجی جلسہ منعقد کیاجائے گا،ترجمان
 Posted on: 1/23/2016
ایم کیوا یم کے تحت اتوار کے روز قائد اعظم محمد علی جناح کے مزار کے سامنے بڑااحتجاجی جلسہ منعقد کیاجائے گا،ترجمان 
مظاہرے میں ایم کیوا یم کی رابطہ کمیٹی ،اور کارکنان سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے معزز و معروف افراد اور عوام کی بڑی تعداد میں شرکت متوقع ہے،ترجمان ایم کیو ایم
کراچی ۔۔۔23جنوری2016ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین کی تقاریر، تصاویر اور سرگرمیوں کی پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا میں کوریج پر پابندی کے خلاف ایم کیوا یم کے تحت اپنے جمہوری و آئینی حق کو استعمال کرتے ہوئے اتوار کے روز قائد اعظم محمد علی جناح کے مزار کے سامنے بڑااحتجاجی جلسہ منعقد کیاجائے گا۔احتجاجی جلسے کا مقصد ملک میں آزادی اظہار رائے کے خلاف جناب الطاف حسین پر پابند ی کے اقدام کی جانب وفاقی حکومت ، انسانی حقوق کی تنظیموں اور بین الاقوامی برادری کی تو جہ مبذول کرواناہے۔احتجاجی مظاہرے میں ایم کیوا یم کی رابطہ کمیٹی ، تنظیمی شعبہ جات، نو منتخب بلدیاتی نمائندوں اور کارکنان سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے معزز و معروف افراد اور عوام کی بڑی تعداد میں شرکت متوقع ہے۔

3/25/2017 4:46:06 AM
اہم اعلان ...
25 Mar 2017
آج کی بات ...
23 Mar 2017
ایک سوال ...
22 Mar 2017
آج کی بات ...
22 Mar 2017