Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کے وفدکی داتاد ربار پر حاضری رکن قومی اسمبلی طاہرہ آصف کی سلامتی صحت وتندرستی کے لئے دعائیں


 Posted on: 6/18/2014
ایم کیوایم کے وفدکی داتاد ربار پر حاضری رکن قومی اسمبلی طاہرہ آصف کی سلامتی صحت وتندرستی کے لئے دعائیں
لاہور ۔۔18جون 2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین کی ہدایت پرایم کیوایم سینیٹرل پنجاب کے جنرل سیکریٹری رانااشرف ایڈووکیٹ کی سربراہی میں ایم کیوایم کے وفدنے معروف بزرگ ہستی حضرت داتاگیج بخش ہجویریؒ کے مزارشریف پرحاضری دی،چادرچڑھائی اورحق پرست رکن قومی اسمبلی محترمہ طاہرہ آصف کی سلامتی، صحت یابی وتندرستی کے لئے خصوصی دعائیں کیں۔اس موقع پروفدنے قائدتحریک جناب الطاف حسین کی جانب سے زائرین میں لنگربھی تقسیم کیا۔

4/19/2024 12:15:55 AM