Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اورریحام بھابھی کیلئے میری جانب سے لئے گئے تحائف جلد از جلد پہنچا دیں، الطاف حسین کی رابطہ کمیٹی کو ہدایت


تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اورریحام بھابھی کیلئے میری جانب سے لئے گئے تحائف جلد از جلد پہنچا دیں، الطاف حسین کی رابطہ کمیٹی کو ہدایت
 Posted on: 4/10/2015
تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اورریحام بھابھی کیلئے میری جانب سے لئے گئے تحائف جلد از جلد پہنچا دیں، الطاف حسین کی رابطہ کمیٹی کو ہدایت
عمران خان اور ریحام بھابھی کے تحائف امانت ہیں، الطاف حسین 
لندن۔۔۔10، اپریل 2015ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کو ہدایت کی ہے کہ وہ دو تین افراد کے وفد کی شکل میں تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اورریحام بھابھی کیلئے میری جانب سے لئے گئے تحائف ان تک جلد از جلد پہنچا دیں ۔ ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ عمران خان اور ریحام بھابھی کے تحائف امانت ہیں لہٰذا ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی تحریک انصاف کے رہنماؤں سے بات چیت کرکے یہ تحائف شکریہ کے ساتھ پہنچادیں ۔
English

4/18/2024 11:49:58 PM