Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کی ایم کیوایم میں شمولیت کی خبرمیں کوئی صداقت نہیں۔ ترجمان ایم کیوایم


ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کی ایم کیوایم میں شمولیت کی خبرمیں کوئی صداقت نہیں۔ ترجمان ایم کیوایم
 Posted on: 10/27/2022

ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کی ایم کیوایم میں شمولیت کی خبرمیں کوئی صداقت نہیں۔ ترجمان ایم کیوایم
 کارکنان وعوام سوشل میڈیاپر پھیلائی جانے والی افواہوں
 اور فیک نیوز پرہرگز کان نہ دھریں۔ترجمان

لندن …  26  اکتوبر 2022ئ
متحدہ قومی موومنٹ کے ترجمان نے اپنے ایک بیان میں ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کی ایم کیوایم میں شمولیت کی خبروں کی سختی سے تردید کی ہے۔ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن سے جاری اپنے ایک بیان میں ترجمان نے کہاکہ سوشل میڈیاپر  حریم شاہ کی ایم کیوایم میں شمولیت اورانہیں رابطہ کمیٹی میں شامل کئے جانے کی پھیلائے جانے والی خبر میں کوئی صداقت نہیں ہے ۔ ترجمان نے کارکنوںاورعوام سے کہاکہ وہ سوشل میڈیاپر بعض عناصر کی جانب سے مخصوص مفادات کیلئے پھیلائی جانے والی افواہوں اورفیک نیوز پرہرگز کان نہ دھریں ۔

٭٭٭٭٭


4/20/2024 12:37:57 AM