Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

پی ٹی آئی کراچی کے رہنمافیصل واڈا کی گاڑی پر فائرنگ کے واقعہ پر رابطہ کمیٹی کا اظہار مذمت


 پی ٹی آئی کراچی کے رہنمافیصل واڈا کی گاڑی پر فائرنگ کے واقعہ پر رابطہ کمیٹی کا اظہار مذمت
 Posted on: 8/26/2016
اس طرح کے واقعات شہر کے پر امن ماحول کو خراب کرنے کی گھناؤنی سازش ہے
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے نامعلوم افراد کی جانب سے پی ٹی آئی کراچی کے رہنمافیصل واڈا کی گاڑی پر فائرنگ کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے ایک بیان میں رابط کمیٹی نے کہاکہ اس طرح کے واقعات شہر کے پر امن ماحول کو خراب کرنے کی گھناؤنی سازش ہے۔انہوں نے وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس حملے میں ملوث عناصر کو گرفتار کرکے قانون کے مطابق سخت سے سخت سزاد ی جائے ۔
*****

4/19/2024 2:13:55 PM