ایم کیوایم کے قائد الطا ف حسین کا ایک اہم بیان کچھ دیربعدمیڈیاکوجاری کیاجائے گا۔ترجمان
یہ اہم بیان لال مسجد کے خطیب مولانا عبدالعزیز کے دھمکی آمیز وڈیوپیغا م کے حوالے سے ہے
قائدتحریک الطاف حسین اپنے اس بیان میں مزیداہم حقائق بیان کریں گے۔ترجمان
لندن۔۔۔ 21 دسمبر2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے ترجمان نے کہاہے کہ قائدتحریک جناب الطا ف حسین کا ایک اہم بیان اب سے کچھ دیربعدمیڈیاکوجاری کیاجائے گا۔یہ اہم بیان لال مسجد کے خطیب مولانا عبدالعزیز کے دھمکی آمیز وڈیوپیغا م کے حوالے سے ہے۔ترجمان کے مطابق اپنے اس بیان میں وہ مزیداہم حقائق بیان کریں گے۔