Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

برطانیہ کے مختلف شہروں کے پاکستانی عوام و کارکنان کی جناب الطاف حسین کو افتخار حسین قریشی کے تمام الزامات میں باعزت بری ہونے پر مبارکباد


برطانیہ کے مختلف شہروں کے پاکستانی عوام و کارکنان کی جناب الطاف حسین کو افتخار حسین قریشی کے تمام الزامات میں باعزت بری ہونے پر مبارکباد
 Posted on: 10/21/2014
برطانیہ کے مختلف شہروں کے پاکستانی عوام و کارکنان کی جناب الطاف حسین کو افتخار حسین قریشی کے تمام الزامات میں باعزت بری ہونے پر مبارکباد 
ماضی کی طرح اس مرتبہ بھی ایم کیوایم اور جناب الطاف حسین کے خلاف سازشوں کو ناکام اور نامراد ہونا پڑا، آرگنائزر ایم کیوایم برطانیہ ڈاکٹر سلیم دانش 
لندن ۔۔۔22، اکتوبر2014ء 
ایم کیوایم برطانیہ کے آرگنائزر ڈاکٹر سلیم دانش اور اراکین آرگنائزنگ کمیٹی نے افتخارحسین قریشی پر لگائے گئے بے بنیاد الزامات سے باعزت سرخرو اور بے گناہ ثابت ہونے پر کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے حق پرسی کے خلاف ہونے والی سازشوں اور سازشی عناصر کو ایک مرتبہ پھر ناکام کردیا ہے ، ایم کیوایم اور ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کے خلاف سازشوں کو ماضی کی طرح اس مرتبہ پھر ناکام اور نامراد ہونا پڑا آج ثابت ہوگیا حق حق ہوتا ہے اور حق پرستی کی تحریک اور جدوجہد میں دکھ تکلیف آتے ہیں لیکن آخر ی فتح سچ اور حق ہی کی ہوتی ہے ۔ اس موقع پر برطانیہ کے مختلف شہروں سے آئے ہوئے حق پرست عوام اور کارکنان نے قائد تحریک جناب الطاف حسین کو افتخار حسین قریشی کی باعزت تمام الزامات سے بری ہونے پر مبارکباد پیش کی اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ الطاف حسین اور تحریک کو کامیاب و کامران کرے ۔ (آمین)

4/18/2024 10:22:41 AM