Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن آصف قاضی کی بھانجی وردا کامران کے انتقال پرایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین کااظہارتعزیت


ایم کیوایم کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن آصف قاضی کی  بھانجی وردا کامران کے انتقال پرایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین کااظہارتعزیت
 Posted on: 1/7/2022 1
 ایم کیوایم کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن آصف قاضی کی
 بھانجی وردا کامران کے انتقال پرایم کیوایم کے قائد
جناب الطاف حسین کااظہارتعزیت

لندن … 7 جنوری 2022ئ
ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن آصف قاضی کی بھانجی اوراے پی ایم ایس او کراچی سیکٹرAکے سابق آرگنائزر عزیرشاہین کی ہمشیرہ وردا کامران کے انتقال پر دلی افسوس کا اظہار کیا ہے ۔اپنے بیان میں انہوں نے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ وردا کامران کی مغفرت فرمائے ، انہیں جنت الفردوس میں جگہ دے اورتمام اہل خانہ کوصبرجمیل عطا فرمائے۔
٭٭٭٭٭  




4/19/2024 10:10:41 AM