Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

فوج کاسندھ میں تیزی سے بڑھتا ہوا عمل دخل ایک نئی جنگ کو دعوت دینے کے مترادف ہے ۔الطاف حسین


 فوج کاسندھ میں تیزی سے بڑھتا ہوا عمل دخل ایک نئی جنگ کو  دعوت دینے کے مترادف ہے ۔الطاف حسین
 Posted on: 6/2/2021 1
 فوج کاسندھ میں تیزی سے بڑھتا ہوا عمل دخل ایک نئی جنگ کو
 دعوت دینے کے مترادف ہے ۔الطاف حسین

لندن … 2، جون2012ئ
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ فوج کا سندھ میں ہرگزرتے دن کے ساتھ تیزی سے بڑھتا ہوا عمل دخل سندھ میں ایک نئی جنگ کو دعوت دینے کے مترادف ہے ۔ ٹیوٹرپربدھ کوجاری کردہ اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ جس طرح فوج ،پیپلزپارٹی کے جاگیرداروں اوروڈیروں سے مل کر ڈیفنس ہاؤسنگ (DHA ( ، بحریہ ٹاؤن ، فضائیہ ٹاؤن اور دیگر ذرائع سے سندھ کے تمام قیمتی مقامات یعنی جزائر وبندرگاہوں اور تمام تر معدنیاتی وسائل پر قبضہ کررہی ہے اور فوج، پیپلزپارٹی کے جاگیرداروں اوروڈیروں کے ساتھ مل کر سندھ کی Demography یعنی سندھ سے باہر کے لوگوں کو لاکر سندھ میں بساکر ، سندھ کے اعداد و شمار کو تبدیل کرکے اور سندھ کے باشندوں کو اقلیت میں تبدیل کرنے کا گھناؤنا عمل کررہی ہے مگر فوج کو یاد رکھنا چاہیے کہ ایسا عمل کرکے وہ سندھ میں ایک نئی جنگ کو دعوت دے رہی ہے ۔اپنے بیان میں جناب الطاف حسین نے  جاگو_جاگو_ سندھ_کے _باسیوں_جاگو کاہیش ٹیگ بھی استعمال کیا۔ 
٭٭٭٭٭


4/19/2024 8:46:25 AM