Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

متحدہ قومی موومنٹ کے قائدالطاف حسین کی ایم کیوایم امریکہ کی سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کے رکن ریحان عبادت سے فون پر ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت


 Posted on: 9/26/2020


متحدہ قومی موومنٹ کے قائدالطاف حسین کی ایم کیوایم امریکہ کی سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کے رکن ریحان عبادت سے فون پر ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت


لندن  …  26  ستمبر 2020ئ
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم امریکہ کی سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کے رکن ریحان عبادت کو فون کرکے ان سے ان کی والدہ محترمہ سرتاج بیگم کے انتقال پر تعزیت کی ۔ مرحومہ سرتاج بیگم کافی عرصہ سے علیل تھیں ۔ جناب الطاف حسین نے ریحان عبادت سے تعزیت کرتے ہوئے کہاکہ ماں ایک عظیم ہستی ہوتی ہے جس کے جانے کادکھ بھی سب سے عظیم ہوتاہے ۔ انہوں نے ریحان عبادت سے کہاکہ آپ کی والدہ کے انتقال پر مجھے دلی دکھ ہواہے ، ہم نے کل بھی آپ کی والدہ کے لئے دعاکی تھی، آج وہ ہم میں نہیں ہیں، ہم اللہ تعالیٰ کی رضا میں راضی ہیں اوردعاگوہیںکہ اللہ تعالیٰ سرکاردوعالم  ۖ کے صدقے آپ کی والدہ مرحومہ کی مغفرت فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاکرے اورآپ اورتمام اہل خانہ کوصبرجمیل عطافرمائے۔ 
 ٭٭٭٭٭



4/18/2024 12:10:33 AM